Basketball News in Urdu

Updated Basketball News - Read latest Basketball news in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Argentina, Australia, Austria, Bangladesh , Belarus, Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Cuba, Czech Republic, Egypt, England , Finland, France, Gambia, Germany, Guinea, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Indonesia, Iran, Ireland, Israel, Italy, ivory coast, Japan, Jordan, Kenya, korea, Madagascar, Malaysia, Mongolia, Morocco, Namibia, Nepal, Netherlands, New Zealand, Nigeria, Northern Ireland, Norway, Oman, Palestine, Papua New Guinea, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Samoa, Saudi Arabia, Scotland , Serbia, Singapore, Slovakia, Somalia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Syria, Taiwan, Tunisia, Turkiye, Uganda, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read news about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Basketballers. Live news updates about the Basketball happenings including full coverage.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

باسکٹ بال کی خبریں

ہفتہ 28 دسمبر 2024 15:20

واپڈا اور آرمی کی ٹیمیں نیشنل ویمنز باسکٹ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل رائونڈ میں پہنچ گئیں

دفاعی چیمپئن پاکستان واپڈا اور آرمی نے نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئن شپ میں فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایونٹ کے سیمی فائنل رائونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر ... مزید

جمعرات 19 دسمبر 2024 22:53

محمد یعقوب کی کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے جعلی اور غیر قانونی انتخابات کی مذمت

کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق قائم مقام صدر محمد یعقوب نے حال ہی میں منعقد ہونے والے ایسوسی ایشن کے جعلی اور غیر قانونی انتخابات کی سخت مذمت کی ہے۔ جمعرات کو بیان میں انہوں نے اپنی پوزیشن واضح ... مزید

پیر 16 دسمبر 2024 21:46

نیشنل وویمنزباسکٹ بال چیمپئین شپ کا 26 دسمبرسے آغازہوگا

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئین شپ 26دسمبر سے لاہور میں کھیلی جاے گی۔ 30دسمبر تک کھیلی جانیوالی پانچ روزہ چیمپئین شپ میں پاکستان واپڈا اپنیاعزاز کا دفاع کرے ... مزید

پیر 16 دسمبر 2024 21:46

کراچی وویمنز باسکٹ بال ٹیم کے ٹرائلز بدھ کو ہونگے

نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئین شپ میں شرکت کیلئے کراچی ٹیم کے ٹرائلز کل کو ہونگے۔ کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی مینجمنٹ اینڈ سکروٹنی کمیٹی کے چیئرمین اشفاق احمد کے مطابق 26دسمبر سے 30دسمبر تک کھیلی ... مزید

منگل 22 اکتوبر 2024 17:22

ملتان ڈویژنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل انٹر ڈویژن باسکٹ بال چیمپئن شپ کا آغاز

ملتان ڈویژنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل انٹر ڈویژن باسکٹ بال چیمپئن شپ کا آغاز ہو گیا۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس گراؤنڈ ملتان میں افتتاحی روز چار میچز کھیلے گئے ، جن میں ہزارہ، گوجرانوالہ، ملتان ... مزید

ہفتہ 1 جون 2024 15:53

واپڈا ،ایئر فورس آل پاکستان محمد ماجد میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی

پاکستان واپڈا اور ایئر فورس نے اسلام آباد اور پنجاب رینجرز کو شکست دیتے ہوئے آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ صدیق میمن سپورٹس کمپلیکس ... مزید

جمعہ 31 مئی 2024 17:52

باسکٹ بال ٹورنامنٹ : پنجاب رینجرز اور اسلام آباد نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں پنجاب رینجرز اور اسلام آباد نے حریف ٹیموں کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ ٹورنامنٹ کے چوتھے روز آخری پول رائونڈ ... مزید

بدھ 29 مئی 2024 17:00

آل پاکستان میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ: اسلام آباد، واپڈا، ایئرفورس فتح یاب

آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے دوسرے رائونڈ میں اسلام آباد، پاکستان واپڈا اور ائیر فورس نے حریف ٹیموں کو شکست دیکر کامیابیاں حاصل کرلی۔ چھ روزہ ایونٹ کے دوسرے ... مزید

پیر 27 مئی 2024 22:22

آل پاکستان محمد ماجد، عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغازکل سے ہوگا

آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز کل سے ہوگا،میر کراچی مرتضی وہاب صدیقی ایونٹ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے ایسوسی ... مزید

پیر 27 مئی 2024 16:46

آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصرمیموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ کل شروع ہوگا

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ منگل سے صدیق میمن اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں شروع ہوگا۔پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے ایسوسی ... مزید

پیر 20 مئی 2024 15:13

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کراچی ایسوسی ایشن کے عہدداران معطل

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں اور غیر مناسب رویہ اختیار کرنے پر کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر سمیت دیگر آفیشلز اور پلیئرز کیخلاف ایکشن لیتے ہوے معطل کردیا جبکہ فیڈریشن ... مزید

جمعہ 22 مارچ 2024 15:51

بابر اعظم اور ویرات کوہلی مقبولیت کے لحاظ سے لیبرون جیمز کے ہم پلہ ہیں : لیام پلنکٹ

انگلینڈ کے ورلڈ کپ چیمپئن لیام پلنکٹ کا خیال ہے کہ ویرات کوہلی اور بابر اعظم جیسے کرکٹ اسٹار 2024ء کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوران امریکہ میں کھیل کو فروغ دے سکتے ہیں۔ یکم جون سے شروع ہونے والا یہ ٹورنامنٹ ... مزید

مزید دیکھئے - Load More
'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'مزید دیکھئے - Load More '; } } } http.send(params); }