Baseball News in Urdu

Updated Baseball News - Read latest Baseball news in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Argentina, Australia, Austria, Bangladesh , Belarus, Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Cuba, Czech Republic, Egypt, England , Finland, France, Gambia, Germany, Guinea, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Indonesia, Iran, Ireland, Israel, Italy, ivory coast, Japan, Jordan, Kenya, korea, Madagascar, Malaysia, Mongolia, Morocco, Namibia, Nepal, Netherlands, New Zealand, Nigeria, Northern Ireland, Norway, Oman, Palestine, Papua New Guinea, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Samoa, Saudi Arabia, Scotland , Serbia, Singapore, Slovakia, Somalia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Syria, Taiwan, Tunisia, Turkiye, Uganda, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read news about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Baseballers. Live news updates about the Baseball happenings including full coverage.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

بیس بال کی خبریں

ہفتہ 28 دسمبر 2024 21:02

لاہور، کراچی کی نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ کے سیمی فائنلز میں رسائی

نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ میں سیمی فائنل راونڈ کی لائن اپ مکمل ہو گئی، لاہور اور کراچی ڈویڑن کی ٹیموں نے بھی کامیابیاں حاصل کرتے ہوے ناک آوٹ رائونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔پاکستان باسکٹ بال ... مزید

ہفتہ 28 دسمبر 2024 15:20

وفاقی دارالحکومت میں بیس بال کے کھیل کی ترقی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے،طاہر محمود پاپا

اسلام آباد بیس بال ایسوسی ایشن کیسیکرٹری طاہر محمود پاپا نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں بیس بال کے کھیل کی ترقی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز میڈیا ... مزید

جمعہ 27 دسمبر 2024 22:35

نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئین شپ: پول راونڈ میں چار میچز ہونگے

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپ?ین شپ کے تیسرے روز آخری پول راونڈ کے میچز کھیلے جائینگے۔ واپڈا سپورٹس کمپلیکس لاہور میں جاری چیمپئین شپ کے تیسرے روز آج ... مزید

جمعہ 27 دسمبر 2024 21:57

واپڈا، آرمی نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ کے سیمی فائنل رائونڈ میں پہنچ گئی

دفاعی چیمپین پاکستان واپڈا اور آرمی نے نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ میں فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوے ایونٹ کے سیمی فائنل رائونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام ... مزید

بدھ 25 دسمبر 2024 12:56

نیشنل ویمنزباسکٹ بال چیمپئن شپ کے شیڈول کا اعلان

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے نیشنل ویمنزباسکٹ بال چیمپئن شپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ چیمپئن شپ کا باضابطہ آغاز 26دسمبر سے لاہور میں ہوگا۔پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد بشیر کے ... مزید

منگل 24 دسمبر 2024 23:05

نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئین شپ کے شیڈول کا اعلانن

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئین شپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ، چیمپئین شپ کا باضابطہ آغاز 26دسمبر سے لاہور میں ہوگا۔پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد بشیر ... مزید

منگل 24 دسمبر 2024 17:23

نیشنل وویمنز باسکٹ بال چمپئن شپ کے شیڈول کا اعلان

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے نیشنل وویمنز باسکٹ بال چمپئن شپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ، چمپئن شپ کا باضابطہ آغاز 26دسمبر سے لاہور میں ہوگا ۔پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد بشیر کے ... مزید

جمعرات 19 دسمبر 2024 22:49

محمد یعقوب کی کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے جعلی اور غیر قانونی انتخابات کی مذمت

کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق قائم مقام صدر محمد یعقوب نے حال ہی میں منعقد ہونے والے ایسوسی ایشن کے جعلی اور غیر قانونی انتخابات کی سخت مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں یعقوب نے اپنی پوزیشن واضح کرتے ... مزید

بدھ 18 دسمبر 2024 20:39

نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئین شپ کیلئے تمام انتظامات مکمل

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام 26دسمبر سے لاہور میں کھیلی جانیوالی نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئین شپ کے کامیاب انعقاد کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 30دسمبر تک ... مزید

منگل 17 دسمبر 2024 14:58

نیشنل ویمنز باسکٹ بال چیمپئن شپ 26 دسمبر سے لاہور میں کھیلی جائے گی

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل ویمنز باسکٹ بال چیمپئن شپ 26 دسمبر سے لاہور میں کھیلی جائے گی۔ 30 دسمبر تک کھیلی جانے والی پانچ روزہ چیمپئن شپ میں پاکستان واپڈا ویمنز ٹیم اپنے اعزاز کا ... مزید

پیر 16 دسمبر 2024 19:06

کراچی وویمنزباسکٹ بال ٹیم کے ٹرائلز بدھ کو ہونگے

نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئین شپ میں شرکت کیلئے کراچی ٹیم کے ٹرائلز کو ہونگے۔ کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی مینجمنٹ اینڈ سکروٹنی کمیٹی کے چیئرمین اشفاق احمد کے مطابق 26دسمبر سے 30دسمبر تک کھیلی ... مزید

پیر 16 دسمبر 2024 19:06

نیشنل ویمنزباسکٹ بال چیمپئین شپ 26 دسمبرسے لاہورمیں کھیلی جاے گی .

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل ویمنز باسکٹ بال چیمپئین شپ 26دسمبر سے لاہور میں کھیلی جائے گی۔ 30دسمبر تک کھیلی جانیوالی پانچ روزہ چیمپئین شپ میں پاکستان واپڈا وہمنز ٹیم اپنے اعزاز ... مزید

مزید دیکھئے - Load More
'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'مزید دیکھئے - Load More '; } } } http.send(params); }