Football Australia News

News about Australia Football team, get full coverage of Australia team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Australia Football team.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

فٹبال ، آسٹریلیا کی خبریں

اتوار 3 مارچ 2024 15:35

آسٹریلین اے لیگ میں مسلم فٹبالرز کے لیے خصوصی رمضان افطار بریکس متعارف کروانے کا فیصلہ

آسٹریلیا کی اے لیگ، پریمیئر فٹ بال مقابلے میں میچ کے دوران ایک خصوصی وقفہ متعارف کرایا گیا ہے تاکہ رمضان المبارک کو دیکھنے والے کھلاڑیوں کو میچوں کے دوران روزہ افطار کیا جا سکے۔ مارچ اور اپریل کے ... مزید

جمعرات 27 جنوری 2022 14:08

انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کوارٹر فائنل کل کھیلا جائے گا

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کوارٹر فائنل کل جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق تیسرا کوارٹر فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین 28 فروری کو نارتھ سائونڈ میں کھیلا ... مزید

جمعہ 29 اکتوبر 2021 15:15

ڈیوڈ وارنر بھی رونالڈو کے نقش قدم پر چل نکلے، پریس کانفرنس میں کوکا کولا کی بوتلیں ہٹا دیں

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے پرتگالی فٹ بال سٹار کرسٹیانو رونالڈو کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ٹی20 ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف جیت کے بعد نیوز کانفرنس میں کوکا کولا کی بوتلیں اپنے آگے سے ہٹا دیں۔ یاد ... مزید

پیر 18 اکتوبر 2021 12:13

لالیگا میں بارسلونا، ریو ویلیکانو اور سویلا نے اپنے اپنے میچ جیت لئے

سپینش فٹ بال لیگ لالیگا میں بارسلونا نے ویلینشیا، ریو ویلیکانو نے ایلچے اور سویلا نے سیلٹا ویگو کو ہرا دیا۔ لالیگا کے سنسنی خیز مقابلے سپین میں جاری ہیں۔ کیمپ نو سٹیڈیم میں کھیلے گئے لیگ کے اہم میچ ... مزید

بدھ 29 ستمبر 2021 17:19

لالیگا میں سیلٹا ویگو نے گریناڈا کو 0-1 سے ہرا دیا

ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا میں سیلٹا ویگو نے گریناڈا کو 0-1 سے شکست دے دی۔ ڈینس سواریز کا واحد گول فیصلہ کن ثابت ہوا۔ لالیگا کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ سپین میں جاری ہے۔ بالاڈوس سٹیڈیم میں کھیلے گئے ... مزید

ہفتہ 11 ستمبر 2021 15:19

لیجنڈری فٹبالر پیلے کی کامیاب سرجری ہوگئی، نگہداشت وارڈ منتقل

سابق برازیلین فٹبالر پیلے کی آنت کی کامیاب سرجری ہوگئی جس کے بعد اٴْنہیں انتہائی نگہداشت وارڈ منتقل کردیا گیا ۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز برازیل کے سابق فٹبالر پیلے کی بڑی آنت ... مزید

جمعرات 6 مئی 2021 16:39

چیمپینز لیگ میںچیلسی نے ریال میڈر کو ہرا کرایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی

چیمپینز لیگ میںچیلسی نے ریال میڈر کو ہرا کرایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ تفصیلات کے مطابق چیمپینز لیگ سیمی فائنل کے سیکینڈ لیگ میں چیلسی نے ریال میڈر کو دو گول سے ہرا کر ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنا ... مزید

جمعہ 31 جولائی 2020 11:52

فٹبال آسٹریلین اے لیگ، ایڈیلیڈ یونائیٹڈ نے پرتھ گلوری کو پانچ تین سے شکست دیدی

فٹبال آسٹریلین اے لیگ میں ایڈیلیڈ یونائیٹڈ نے پرتھ گلوری کو پانچ تین سے ہرا دیا، خالی اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں کے جوش نے دیکھنے والوں کو بھی پرجوش کر دیا۔لاک ڈاؤن کے دوران آسٹریلوی فٹبال میدان بھی ... مزید

جمعرات 30 جنوری 2020 14:59

رافیل نڈال کو آسٹریلین اوپن کے کوارٹر فائنل میں عالمی نمبر چار مقامی اسٹار ڈومینک تھیم نے شکست دے دی

عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار رافیل نڈال کو سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کے کوارٹر فائنل میں عالمی نمبر چار مقامی اسٹار ڈومینک تھیم نے شکست دے دی۔میلبورن پاک میں آسٹریلین اوپن کے ٹاپ سیڈ ہسپانوی ... مزید

بدھ 6 نومبر 2019 16:43

آسٹریلیا میں فٹ بال ٹیم کی خواتین کھلاڑیوں کوبھی مردوں کے مساوی تنخواہ ملے گی

آسٹریلیا کی قومی فٹ بال ٹیم میں شامل خواتین کھلاڑیوں کو اب ایک معاہدے کے تحت مرد کھلاڑیوں کے مساوی معاوضہ ملے گا۔ فٹ بال فیڈریشن آسٹریلیا کے اعلامیہ کے مطابق اس نئے مرکزی کنٹریکٹ کے تحت مردو ں ... مزید

پیر 16 ستمبر 2019 12:57

آسٹریلین پاکستان فٹ بال سپر لیگ میں سندھ کی ٹیم شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی، پرویز احمد شیخ

آسٹریلین فٹ بال لیگ آف سندھ کے سیکرٹری پرویز احمد شیخ نے کہا ہے کہ سندھ کی ٹیم آسٹریلین پاکستان فٹ بال سپر لیگ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں گذشتہ روز میڈیا سے ... مزید

منگل 14 مئی 2019 16:33

میلبورن میں ایک فٹبال میچ کے دوران 2 سالہ بچی گراؤنڈ میں داخل ہوگئی،

میلبورن میں ایک فٹبال میچ کے دوران 2 سالہ بچی گراؤنڈ میں داخل ہوگئی۔وکٹوریہ امیچر فٹبال ایسوسی ایشن میچ کے دوران سینٹ برنانڈکلب کے الیکس میکلوڈ نے جب بچی کو پچ پر دیکھا تو انھوں نے گیندکو کنٹرول ... مزید

مزید دیکھئے - Load More
'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'مزید دیکھئے - Load More '; } } } http.send(params); }