Football Afghanistan News

News about Afghanistan Football team, get full coverage of Afghanistan team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Afghanistan Football team.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

فٹبال ، افغانستان کی خبریں

اتوار 3 اکتوبر 2021 13:10

پرتگال میں پناہ لینے والی افغان خواتین فٹبالرز نے ٹریننگ شروع کر دی

پرتگال میں پناہ لینے والی افغان خواتین فٹبالرز نے ٹریننگ شروع کر دی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد پرتگال میں پناہ لینے والی افغان خواتین فٹبالر کی لزبن کے مضافات میں ... مزید

جمعہ 1 اکتوبر 2021 13:30

افغان لڑکیوں کی فٹبال ٹیم ملک چھوڑ کر پرتگال منتقل

افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد افغان لڑکیوں کی فٹبال ٹیم اپنے ملک کو چھوڑ کر عالمی شہرت یافتہ فٹبالر رونالڈو کے ملک منتقل ہو گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیم کی رکن 15 سالہ سارہ نے بتایا کہ اپنا ... مزید

بدھ 15 ستمبر 2021 12:10

افغان خواتین فٹبالرز کی ٹیم اہل خانہ کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئی

افغان خواتین فٹبال ٹیم کی کھلاڑی اپنے خاندان کے ہمراہ طورخم پہنچ گئیں، ٹیم کو خاندانوں سمیت سکیورٹی میں پشاور بھیجا جائے گا۔ اسسٹنٹ کمشنر اکبر افتخار کے مطابق افغان خواتین ٹیم طورخم امیگریشن سیکشن ... مزید

ہفتہ 21 اگست 2021 17:01

افغانستان کی خواتین فٹ بال ٹیم کی کپتان کا فیفا سے ساتھی کھلاڑیوں کو بچانے کا مطالبہ

امریکا میں مقیم افغان فٹ بال کپتان شبنم موباریز نے عالمی فٹ بال گورننگ باڈی فیفا سے مطالبہ کیا کہ وہ مداخلت کرے اور ان کے ساتھیوں کو طالبان سے بچائے کیونکہ طالبان نے گزشتہ ہفتے ملک پر قبضہ کر لیا ... مزید

جمعہ 20 اگست 2021 11:34

امریکی جہاز سے گر کر ہلاک ہونے والوں میں افغان فٹبالر بھی شامل

کابل سے مسافروں کو لے جانے والے امریکی طیارے سے گر کر ہلاک ہونے والے دوسرے شخص کی شناخت ہو گئی ، العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق دوسرا شخص افغانستان انڈر 19 فٹ بال ٹیم کا کھلاڑی ذکی انواری تھا ۔ العربیہ ڈاٹ ... مزید

جمعرات 16 جولائی 2020 15:42

خواتین کھلاڑیوں کا افغان فٹبال فیڈریشن کے سابق صدر کی گرفتاری کا مطالبہ

افغانستان کی خواتین فٹبال ٹیم کی کھلاڑیوں نے افغان فٹبال فیڈریشن کے سابق سربراہ کریم الدین کریم کی جنسی استحصال کے سکینڈل میں سزا برقرار رہنے کے بعد ان کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا ہے۔گزشتہ سال کریم ... مزید

پیر 27 جنوری 2020 16:48

افغانستان ، فٹبال میچ پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

افغانستان میں اپنی اپنی پسندیدہ ٹیموں کے میچ کے دوران ہونے والی تکرار پر ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا۔افغان میڈیا کے مطابق سپین میں ہونے والی فٹبال لیگ میں بارسلونا ... مزید

ہفتہ 12 اکتوبر 2019 16:39

جنسی ہراساں کرنے کا کیس، افغان فٹبال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری پر پابندی عائد کر دی گئی

فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی نے افغان فٹ بال فیڈریشن کے سابق جنرل سیکریٹری سید آغازادہ پر خواتین کھلاڑی کو ہراساں کرنے کے حوالے سے کیس میں غفلت برتنے کیجرم میں 5 سال کے لیے پابندی اور 10 ہزار ڈالر ... مزید

پیر 10 دسمبر 2018 12:03

افغان فٹ بال فیڈریشن پرخواتین کھلاڑیوں کو ہراساں کرنے کا الزام

افغانستان کی حکومت نے فٹ بال فیڈریشن کے عہدیداروں کی جانب سے خواتین فٹبال ٹیم کو جنسی طورپر ہراساں کیے جانے کے الزامات سامنے آنے کے بعد متعدد سینئر عہدیداروں سے تفتیش شروع کردی۔جرمن ریڈیو کے مطابق ... مزید

جمعرات 6 دسمبر 2018 13:09

طالبان نے ننھے افغان فٹبالر میسی کو قیمتی تحفے سے محروم کر دیا

افغانستان کے ایک کم عمر فٹ بال کے شوقین بچے مرتضیٰ کو اس وقت عالمی شہرت ملی تھی جب اس نے ارجنٹائن کے فٹ بالر میسی کے اور ان کے خاندان کی دعوت پر بارسلونا پہنچ گیا۔ مشہور فٹ بالر میسی نے یادگار کے طورپر ... مزید

بدھ 5 دسمبر 2018 17:07

جنسی زیادتی کی گئی، افغان فٹ بال خواتین کھلاڑیوں کا فیڈریشن ، متعدد کوچوں پر الزام

افغان خواتین کی قومی فٹ بال ٹیم کی دو کھلاڑیوں نے فٹ بال فیڈریشن اور متعدد کوچوں پر جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کیے ہیں۔ ان کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ انہیں جنسی زیادتی اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔افغان ... مزید

بدھ 14 دسمبر 2016 11:35

لیونل میسی کے سب سے مداح 6 سالہ افغان بچے کی خواہش بالآخر پوری ہوگئی

فٹبال کے عظیم کھلاڑی لیونیل میسی کے سب سے بڑے پرستان کی ان سے ملاقات کی خواہش پور ہوگئی ۔سوشل میڈیا پر وائرل شدہ ایک ویڈیو سے دنیا بھر میں مشہور ہونے والے 6 سالہ افغا ن بچے مرتضیٰ احمدی نے قطر کے دارالحکومت ... مزید

مزید دیکھئے - Load More
'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'مزید دیکھئے - Load More '; } } } http.send(params); }