میرے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ سے عمران خان کیخلاف ٹویٹ ہوئے

اداکارہ بشریٰ انصاری سوشل میڈیا پر ان کے نام سے چلنے والے جعلی اکاؤنٹس کیخلاف ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل پہنچ گئیں

جمعرات 19 جنوری 2023 19:35

میرے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ سے عمران خان کیخلاف ٹویٹ ہوئے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2023ء) اداکارہ بشریٰ انصاری سوشل میڈیا پر ان کے نام سے چلنے والے جعلی اکاؤنٹس کیخلاف ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل پہنچ گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی کی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی معروف و سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے نام سے چلنے والے جعلی اکاؤنٹس کیخلاف کمر کس لی۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

انہوں نے دو وز قبل ٹوئٹر پر اپنے نام سے چلنے والے اکاؤنٹس سے سیاسی گفتگو پر شدید برہمی کا اظہار کیا تھا۔

بشریٰ انصاری نے کراچی میں ایف آئی اے کے سائبرکرائم رپورٹنگ سینٹر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ان کے نام سے چلنے والے پیجز اور اکاؤنٹس کے خلاف درخواست جمع کرادی۔ اس حوالے سے سینئر اداکارپ کا کہنا تھا کہ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر میرے نام سے 10 سے زائد جعلی اکاؤنٹس چل رہے ہیں، میرے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ سے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ٹویٹ ہوئے۔
وقت اشاعت : 19/01/2023 - 19:35:10
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Rlated Stars :

بشریٰ انصاری

Bushra Ansari

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

کراچیپاکستانعمران خانپاکستان تحریک انصافوزیراعظمفلمسوشل میڈیاٹوئٹر