عاطف اسلم اور ہنی سنگھ کی ملاقات کی تصویر وائرل

جمعرات 9 جنوری 2025 17:45

عاطف اسلم اور ہنی سنگھ کی ملاقات کی تصویر وائرل
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جنوری2025ء)عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کی بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کے ساتھ ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ہنی سنگھ نے انسٹاگرام پر عاطف اسلم کے ہمراہ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

تصویر میں دونوں گلوکار خوش گوار انداز میں کیمرے کیلئے پوز دیتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ہنی سنگھ نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہم دونوں مارچ میں پیدا ہونے والے بھائی ہیں۔تصویر پر صارفین کی جانب سے دونوں گلوکاروں کو ایک ساتھ دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

وقت اشاعت : 09/01/2025 - 17:45:43
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

بھارتسوشل میڈیا