فرحان اختر اور شیبانی ڈانڈیکر کے ہاں جلد بچے کی ولادت متوقع

جمعرات 9 جنوری 2025 17:50

فرحان اختر اور شیبانی ڈانڈیکر کے ہاں جلد بچے کی ولادت متوقع
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جنوری2025ء)بھاری اداکار، فلم ساز اور گلوکار فرحان اختر اور اہلیہ پروڈیوسر، اداکارہ و گلوکارہ شیبانی ڈانڈیکر والدین بننے والے ہیں۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ انڈسٹری کی اس معروف جوڑی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے، جوڑے کی دو سال قبل شادی ہوئی تھی۔فرحان اختر اس سے قبل ادھونا بھابانی کے ساتھ رشتہ اذدواج میں منسلک تھے۔اداکار فرحان اختر اور ادھونا بھابانی کی شادی 16سال تک رہنے کے بعد 2017 میں طلاق پر ختم ہو گئی تھی۔بعد ازاں اداکار نے 2022 میں اداکارہ شیبانی ڈانڈیکر کے ساتھ ایک سادہ سی تقریب میں نکاح کر لیا تھا۔

وقت اشاعت : 09/01/2025 - 17:50:46
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

بھارتفلمشادیطلاق