ٹیلرسوئفٹ کا امریکی شہر نیش ول کے متاثرین طوفان کے لئے 10 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

جمعہ 6 مارچ 2020 13:28

ٹیلرسوئفٹ کا امریکی شہر نیش ول کے متاثرین طوفان کے لئے 10 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مارچ2020ء) امریکی گلوگارہ ٹیلرسوئفٹ نے امریکی شہر نیش ول کے متاثرین 10لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کردیا ۔ اداکارہ نے اس طوفان کی وجہ سے ہونے والے نقصانات پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

30 سالہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر لکھا کہ نیش ول شہر ان کا گھر ہے، وہاں سیکڑوں افراد کے گھر تباہ ہوگئے ہیں۔امریکی ریاست ٹینیسی میں تیزہوائوں کے طوفان کے باعث متعدد عمارتوں اور گھروں کو نقصان پہنچا جس میں 24 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔

وقت اشاعت : 06/03/2020 - 13:28:22
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Rlated Stars :

ٹیلر سوئفٹ

Taylor Swift

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

امریکہزخمیہلاکنقصانطوفانڈالر