Pooja Bhatt

Pooja Bhatt is famous Bollywood / Fashion Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Pooja Bhatt. You can read latest Pooja Bhatt news, articles and photos on this section. Also read about Pooja Bhatt scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Pooja Bhatt.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

پوجا بھٹ

Pooja Bhatt پوجا بھٹ انڈین فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ ، ماڈل اور فلم میکر ہیں۔ جو کہ 24اکتوبر 1972ء میں پیدا ہوئیں۔ اور وہ انڈین فلم اڈسٹری کے مشہور ڈائریکٹر مہیش بھٹ کی بیٹی ہیں۔ 1989ء میں صرف 17سال کی عمر میں پوجا نے ”ڈیڈی“ سے فلمی کیریئر کا آغاز کیا۔ اپنی پہلی ہی فلم کی انتہائی کامیابی کے بعد پوجا کو بے پناہ شہرت حاصل ہوئی۔ اور بعد میں انہوں نے بے پناہ کامیاب فلموں میں اداکاری کی” دل ہے کہ مانتا نہیں، پریم دیوانے، جانم، ساتواں آسمان، جنون، پھر تیری کہانی یاد آئی، سر، چور اور چاند، پہلا نشا، ناراض، ہم دونو“ پوجا کی فلمیں ہیں۔

Pooja Bhatt News

جانوروں کو فلموں میں استعمال نہ کرنے کے عہد پر پوجا بھٹ کیلئے ایوارڈ

مہاراشٹر کے وزیر نواب ملک کی جانب سے بالی ووڈ کی حمایت، پوجا بھٹ کا اظہار تشکر

فلم سنسر بورڈ میرے دل اور ذہن کا ترجمان ہے، پوجا بھٹ

اداکارہ نہیں بلکہ خلا باز بنناچاہتی تھیں لیکن ایسا نہ ہوسکا‘پوجا بھٹ

پوجا بھٹ کا سنجے دت کی مشہور زمانہ فلم ’’نام‘‘ کا سیکوئل بنانے پر غور

سابق بوائے فرینڈ نے ماضی میں جنسی طور پر ہراساں کیا‘پوجا بھٹ

سنجے دت اور پوجابھٹ 27 سال بعد پھر ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار

امیتابھ بچن پر تنقید کرنے پر پوجا بھٹ سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر آگئی

فلم ’’سڑک 2 ‘‘ کے سکرپٹ پر کام شروع

Browse More News