Shilpa Shetty

Shilpa Shetty is famous Bollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Shilpa Shetty. You can read latest Shilpa Shetty news, articles and photos on this section. Also read about Shilpa Shetty scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Shilpa Shetty.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

شلپا شیٹھی

Shilpa Shetty شلپا شیٹھی بالی وڈ فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ، پروڈیوسر اور سابقہ ماڈل ہیں۔ جو کہ 8جون 1975ء میں پیدا ہوئیں۔ اپنے فلمیں کیریئر کے دوران شلپا نے انتھک محنت اور اپنے صلاحیتوں کو ابھارتے ہوئے بے شمار فلموں میں کام کیا اور انتہائی شہرت حاصل کی۔ ”بازیگر، آگ، میں کھلاڑی تو اناڑی، آؤ پیار کریں، چھوٹے سرکار، انصاف، اوزار، پردیسی بابو، جانور، خوشی ، جنگ، انڈین، قرض، چور مچائے شور، جنون، پھر ملیں گے، اپنے، اوم شانتی اوم اور دھڑکن“ وغیرہ شلپا کی فلمیں ہیں۔

Shilpa Shetty News

فراڈ کیس‘ شلپا شیٹھی کی والدہ کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

شلپا شیٹی کو عدالت نے فحاشی پھیلانے کے کیس سے بری کردیا

شلپا اور شمیتا شیٹی ویڈیو کال پر جذباتی ہوکر رو پڑیں

شلپا شیٹی کا راج کندرا کے سوشل میڈیا سے غیر فعال ہونے کے بعد پیغام

شلپا شیٹھی منت پوری ہونے پر آدھی گنجی ہوگئیں

پورنو گرافی کیس؛ راج کندرا کی ضمانت کے بعد شلپا شیٹھی کا خوشی کا اظہار

مجھ سے بھی زندگی میں غلطیاں ہوئیں، شلپا شیٹھی کا اعتراف

شوہر کی گرفتاری کے بعد شلپا کی پہلی بار عوامی تقریب میں شرکت

فحش فلموں کے کیس میں ایک اور اہم گرفتاری، شلپا شیٹی کے مسائل میں اضافہ

Browse More News

Shilpa Shetty Articles

Browse More Articles