Qazi Wajid

Qazi Wajid is famous Radio / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Qazi Wajid. You can read latest Qazi Wajid news, articles and photos on this section. Also read about Qazi Wajid scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Qazi Wajid.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

قاضی واجد

Qazi Wajid قاضی واجد کی تعلق پاکستان ٹی وی انڈسٹری سے ہے۔ انہوں نے بے شمار ٹی وی سیریلز میں کامیاب اداکاری کی۔اپنی زندگی کے کئی سال شوبز انڈسٹری میں گزرانے والے قاضی واجد تاحال مختلف ٹی وی چینلز کے کئی ڈرامہ سیریلز میں اداکاری کر رہے ہیں۔ ان کا شمار پاکستان کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ وہ تقریباً 25برس تک ریڈیو پاکستان کے ساتھ بھی منسلک رہے۔قاضی واجد کے مشہور ٹی وی سیریلز میں ” تنہا تنہا، دوراہا، میرے سانوریا کا نام، سوتیلی، بے چین، یہ کیسی محبت ہے، کنارہ مل گیا ہوتا، شمع، ان کہی، کسک، تنہائیاں، ہوائیں، مرزا غالب بندر روڈ پر، تعلیم بالغاں ، دھوپ کنارے، آنگن ٹیڑھا اور مہندی وغیرہ شامل ہیں۔

Qazi Wajid News

قاضی واجد کو ہم سے بچھڑے دو برس بیت گئے

قاضی واجد ایک لیجنڈ اداکار تھے انکی فن خدمات کو تادیر یادرکھا جائے گا‘فیاض الحسن چوہان

ایک اور عظیم پاکستانی اداکار جہاں فانی سے کوچ کر گئے

لیلیٰ زبیری طویل عرصہ بعد قاضی واجد کے ہمراہ ڈرامہ سیریل میں کام کریں گی

بدقسمتی سے ہمارے ہاں اداکار کو بڑا اور ڈائریکٹر کو چھوٹا بنا دیا گیا ہے‘ اداکار قاضی واجد

پاکستانی ڈرامے معاشرے کی عکاسی کرتے ہیں‘ قاضی واجد

لیجنڈ فنکار معین اختر کو دنیا سے رخصت ہوئے 3 برس بیت گئے

Browse More News