زینڈییا اور ٹام ہالینڈ نے منگنی کر لی

منگل 7 جنوری 2025 22:58

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جنوری2025ء)امریکی اداکارہ زینڈییا اور برطانوی اداکار ٹام ہالینڈ نے منگنی کر لی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 28 سالہ اداکارہ زینڈییا اور 28 سالہ ٹام ہالینڈ کے درمیان 2001 سے محبت کا رشتہ قائم ہے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

ٹام ہالینڈ نے امریکا میں اداکارہ کے رشتے داروں کے گھر پر انہیں شادی کی پیشکش کی۔ دونوں اداکار فی الحال شادی کیلئے جلدی نہیں کر رہے ،وہ اسی طرح وقت گزارنا چاہتے ہیں اور دونوں اپنے کاموں میں بھی مصروف ہیں۔حال ہی میں ہونیوالے ہالی ووڈ کے سب سے اہم ایوارڈز میں سے ایک گولڈن گلوب ایوارڈز کے ریڈ کارپٹ پر اداکارہ زینڈییا کو بائیں ہاتھ کی انگلی میں ہیرے کی انگوٹھی پہنے دیکھا گیا تھا۔

وقت اشاعت : 07/01/2025 - 22:58:14
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

امریکہشادیہالینڈ