وزیر اعلیٰ پنجاب دھیرانی شادیوں کے پروگرام کے سلسلہ میں درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ پانچ نومبر سے بڑھا کر 15 نومبر کر دی گئی

منگل 12 نومبر 2024 16:09

وزیر اعلیٰ پنجاب دھیرانی شادیوں کے پروگرام کے سلسلہ میں درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ پانچ نومبر سے بڑھا کر 15 نومبر کر دی گئی
بھکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2024ء) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے دھی رانی (اجتماعی شادیوں کے پروگرام) کے سلسلہ میں درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 05 نو مبر سے بڑھا کر 15 نومبر کردی گئی ہے اب درخواستیں بذریعہ آن لائن پورٹل cmp.punjab.gov.pk پر 15 نومبر 2024 تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔ درخواست آن لائن ہونے میں کو ئی مسئلہ درپیش ہو تو درخواست گذار ڈپٹی ڈائر یکٹر سوشل ویلفیئر کے دفتر یا ہیلپ لائن نمبر 1312 سے رابطہ کرسکتا ہے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

وزیر اعلیٰ پنجاب کے اجتماعی شادیوں کے اس پروگرام کے تحت نئے شادی شدہ جوڑوں کیلئے ایک لاکھ روپے سلا می بذریعہ اے ٹی ایم کارڈ، روزمرہ استعمال کی اشیاء کا تحفہ اور شادی کی تقریب میں کھانا فراہم کیا جائے گا۔ پروگرام میں یتیم بے سہارا لڑکیاں، معذور، معذور افراد کی بیٹیاں درخواست دینے کے اہل ہوں گی۔ درخواست دہندہ دلہن کا والد، والدہ، سرپرست یا دلہن خود ہو سکتی ہے۔ درخواست دہندہ کا صوبہ پنجاب کا رہائشی ہونا لازمی ہے اور اسے اجتما عی شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے آمادگی کا بیان حلفی بھی جمع کرانا ہو گا۔\378
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

متعلقہ عنوان :

میاں نواز شریفوزیر اعلیٰمریم نواز شریفپنجابشادیشادی شدہ

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں

طے شدہ کنٹریکٹ کیمطابق بیوپاریوں کو سہولیات فراہم کی جائیں،اے ڈی سی جی بھکر

بھکر،دھی رانی پروگرام کے تحت ضلع میں اجتماعی شادیوں کے انتظامات کاجائزے کے لیے خصوصی اجلاس

بھکر پولیس کی کارروائی، ایک کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمد

صوبائی محتسب پنجاب کے کردار اورفراہم کردہ سروسز بارے خصوصی آگاہی سیشن

ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کا سول کلب کا دورہ

سوشل ویلفیئر کمپلیکس بھکر میں دفتر صوبائی محتسب پنجاب کے کردار اورعوام الناس کو فراہم کردہ سروسز بارے ..

ڈپٹی کمشنر/چیئرمین آر ٹی اے محمد اشرف کی زیر صدارت ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور ایکسیڈنٹ ریویو کمیٹی ..

ڈپٹی کمشنر محمد اشرف کی زیر صدارت ریونیو ریکوری کا جائزہ اجلاس

ڈپٹی کمشنر محمد اشرف کا ضلع کے ایجوکیشن سیکٹر کی بہتری کیلئے منفرد و نمایاں اقدام

ڈپٹی کمشنر کا ضلع کے ایجوکیشن سیکٹر کی بہتری کیلئے منفرد و نمایاں اقدام

ضلع بھر کے سکولوں کو سولرائزیشن کی طرف منتقل کرنے کے لیے عملی کوششوں کا آغاز کر دیا گیا ہے ،ڈپٹی کمشنربھکر

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سپورٹس مقابلہ جات میں گورنمنٹ کالج بھکر بازی لے گیا