Nai Noyli Dulhan - Joke No. 587

نئی نویلی دلہن - لطیفہ نمبر 587

نئی نویلی دلہن کوئی کام نہ کرتی تھی جبکہ شادی کو ایک ماہ ہو گیا اور اس نے کام کو ہاتھ تک نہ لگایا تھا۔ دولہا والدین کی اکلوتی اولاد تھا۔ تنگ آ کر ماں بیٹے نے ایک منصوبہ بنایا صبح اٹھے تو دونوں نے ہاتھ میں ایک ایک جھاڑو پکڑ لی اور لڑنے لگے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

ماں کہتی جھاڑو میں دوں گی بیٹا کہتا نہیں میں دوں گا۔ ان کا خیال تھا کہ دلہن یہ سن کر خود جھاڑو دینے لگے گی بہو نے شور سنا تو کمرے سے اٹھ کر آئی اور لڑنے کی وجہ پوچھی اور سن کر کہنے لگی ”اس میں لڑنے کی کیا بات ہے امی! ایک دن جھاڑو آپ دیا کریں ایک دن یہ“۔

Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Urdu Jokes

جج

Judge

ڈاکٹر اپنے مریض سے

Dr Apne Mareez Se

بدمعاش کتا

Badmash Kutta

چیمپین

Champion

دو دوست

Do Dost

بس کا انتظار

Bus Ka Intezar

ایک بال کی جگہ

Aik Baal Ki Jagah

نرس نے شوہر

Nurse Ne Shohar

جعفرعمران سے

Jaffer Imran Se

بازار

Bazar

نیا ڈاکٹر

Naya Doctor

باپ بیٹے سے

Baap Bete Se