Dr Apne Mareez Se - Joke No. 564

ڈاکٹر اپنے مریض سے - لطیفہ نمبر 564

ایک ڈاکٹر نے اپنے ایک مریض کو بل بھجوایا جس پر درج تھا ”آج یہ بل پورے ایک سال کا ہو گیا ہے لیکن ادائیگی اب تک نہیں ہوئی“۔ مریض نے بل پر یہ عبادت لکھ کر واپس بھجوایا:”سالگرہ مبارک“۔

Urdu Jokes