Do Dost - Joke No. 1195

دو دوست - لطیفہ نمبر 1195

دو دوست باتیں کر تہے تھے۔ ایک نے کہا۔ ”میرے ابا جان بڑے سخی ہیں۔“ ”وہ کیسے؟“ ”میرے ابا جان پہلے اسی آدمیوں کو کھانا کھلا کر بعد میں خود کھاتے تھے۔“ ”وہ کیسے؟“ ”وہ ہوٹل میں ویٹر ہیں۔“

Urdu Jokes