Munna Ammi Se - Joke No. 1040

منا، امی سے - لطیفہ نمبر 1040

منا: امی کیا میرے ابو چور ہیں۔ امی: ” نہیں تو! تم کیوں پوچھ رہے ہو؟“ منا: کل مجھے ان کی داڑھی میں تنکا نظر آ رہا تھا۔

Urdu Jokes