Khushamdeed - Joke No. 1546

خوش آمدید - لطیفہ نمبر 1546

ایک دیہاتی بلا اجازت ایک شادی والے گھر میں گھس گیا لوگوں نے پوچھا۔ کیوں بھئی کیا وجہ ہے جو اس خوبصورت گھر میں گھس آئے ہو؟ دیہاتی بولا: دراصل بات یہ ہے کہ باہر گیٹ پر لکھا ہے”خوش آمدید۔“

Urdu Jokes