Ustad Shagird Se - Joke No. 1262

استاد شاگرد سے - لطیفہ نمبر 1262

استاد (شاگرد سے) جملہ بناوٴ ”میرے منہ میں پانی بھر آیا۔“ شاگرد: جب میں نے نلکے کو منہ لگایا تو میرے منہ میں پانی بھر آیا۔“

Urdu Jokes