Doctor - Joke No. 522

ڈاکٹر - لطیفہ نمبر 522

ایک آدمی ڈاکٹر کے پاس گیا اور کہنے لگا:”آپ گھر جا کر دیکھنے کی کتنی فیس لیتے ہیں؟“۔ ڈاکٹر نے جواب دیا:”100روپے“۔ اس شخص نے کہا:”تو پھر جلدی کریں میری بیوی گبھرا رہی ہو گی“۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

ڈاکٹر نے جلدی سے ضروری سامان لیا اور اس آدمی کو کار میں بیٹھا کر چل پڑا ایک دروازے کے قریب جا کر اس شخص نے کار رکوالی اور کہا:”یہ لیجئے 100 روپے“۔ ڈاکٹر نے پوچھا:”کیا آپ مریضہ کو نہیں دکھائیں گے“۔ آدمی نے جواب دیا:”دراصل بیوی بیمار نہیں تھی بات یہ تھی کہ کوئی بھی ٹیکسی والا 200 روپے سے کم میں مجھے یہاں لانے کو تیار نہیں تھا“۔

Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Urdu Jokes

لکڑی کا ہاتھ

Lakdi Ka Hath

کرنل صاحب

Karnal Sahib

سکول

School

جارج برنارڈ شاہ

George Bernard Shah

منور ظریف

Munawar Zarif

ایک سردار

Aik Sardar

اسمبلی کے بعد ہیڈ ماسٹر

Ensemble Ke Baad Headmaster

مسافر اور کنڈیکٹر

Musafir Aur Conductor

چار بے وقوف

Chaar Bewakoof

پانچ سو روپے

Paanch So Rupay

ایک آدمی

Aik Admi

ایک آدمی

Aik Admi