Read Surah Jumuah with Urdu Translation, Listen Audio, Download Surah Jumuah MP3

Listen to Surah Jumuah with Urdu translation in the soulful voice of Shaikh Abd-ur Rahman As-Sudais & Su'ood As-Shuraim. You can also read Surah Jumuah with Urdu translation on this page. Surah Jumuah is the 62nd Surah in the Holy Quran and is a Madani Surah. You can also download Surah Jumuah MP3 with Urdu translation by clicking the download button below or share it on social media by clicking the social media icons.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

Surah Jumuah Audio and Text with Urdu Translation

Surah Jumuah is the 62nd Surah of the Holy Quran. It is a Madani Surah. There are 11 Ayat in Surah Jumuah. It is in the 28 Para of the Holy Quran. You can listen to Surah Jumuah in the soulful voice of Shaikh Abd-ur Rahman As-Sudais & Su'ood As-Shuraim at UrduPoint. Surah Jumuah with Urdu translation is also given below for you to read it online.

  • Para / Chapter 28
  • Surah No 62
  • Surah Name Surah Al-Jumu'ah - Friday
  • Surah Name Arabic سورة الجمعة
  • Total Ayat 11
  • Classification Medinan - Madani Surah

Download Surah Jumuah MP3 with Urdu Translation

Click the download button below to download Surah Jumuah MP3 with Urdu translation in the soulful voice of Shaikh Abd-ur Rahman As-Sudais & Su'ood As-Shuraim.

Surah Jumuah ArabicSurah Jumuah English Translation

Read Surah Jumuah with Urdu Translation

Read Surah Jumuah with Urdu translation below to understand Surah Jumuah meaning in your language and seek blessings from Allah Almighty.

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

يُسَبِّحُ لِلّٰهِ مَا فِىۡ السَّمٰوٰتِ وَمَا فِىۡ الۡاَرۡضِ الۡمَلِكِ الۡقُدُّوۡسِ الۡعَزِيۡزِ الۡحَكِيۡمِ‏ ﴿Û±﴾

جو چیز آسمانوں میں ہے اور جو چیز زمین میں ہے سب خدا Ú©ÛŒ تسبیح کرتی ہے جو بادشاہ حقیقی پاک ذات زبردست حکمت والا ہے ﴿Û±﴾

هُوَ الَّذِىۡ بَعَثَ فِىۡ الۡاُمِّيّٖنَ رَسُوۡلاً مِّنۡهُمۡ يَتۡلُوۡا عَلَيۡهِمۡ اٰيٰتِهٖ وَيُزَكِّيۡهِمۡ وَيُعَلِّمُهُمُ الۡكِتٰبَ وَالۡحِكۡمَةَ وَاِنۡ كَانُوۡا مِنۡ قَبۡلُ لَفِىۡ ضَلٰلٍ مُّبِيۡنٍۙ‏ ﴿Û²﴾

وہی تو ہے جس Ù†Û’ ان Ù¾Ú‘Ú¾ÙˆÚº میں ان ہی میں سے (محمدﷺ) Ú©Ùˆ پیغمبر (بنا کر) بھیجا جو ان Ú©Û’ سامنے اس Ú©ÛŒ آیتیں پڑھتے اور ان Ú©Ùˆ پاک کرتے اور (خدا Ú©ÛŒ) کتاب اور دانائی سکھاتے ہیں۔ اور اس Û’ پہلے تو یہ لوگ صریح گمراہی میں تھے ﴿Û²﴾

وَّاٰخَرِيۡنَ مِنۡهُمۡ لَمَّا يَلۡحَقُوۡا بِهِمۡ‌ؕ وَهُوَ الۡعَزِيۡزُ الۡحَكِيۡمُ‏ ﴿Û³﴾

اور ان میں سے اور لوگوں Ú©ÛŒ طرف بھی (ان Ú©Ùˆ بھیجا ہے) جو ابھی ان (مسلمانوں سے) نہیں ملے۔ اور وہ غالب حکمت والا ہے ﴿Û³﴾

ذٰلِكَ فَضۡلُ اللّٰهِ يُؤۡتِيۡهِ Ù…ÙŽÙ†Û¡ يَّشَآءُ‌ؕ وَاللّٰهُ ذُوۡ الۡفَضۡلِ الۡعَظِيۡمِ‏ ﴿Û´﴾

یہ خدا کا فضل ہے جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے۔ اور خدا بڑے فضل کا مالک ہے ﴿Û´﴾

مَثَلُ الَّذِيۡنَ حُمِّلُوۡا التَّوۡرٰٮةَ ثُمَّ Ù„ÙŽÙ…Û¡ يَحۡمِلُوۡهَا كَمَثَلِ الۡحِمَارِ يَحۡمِلُ اَسۡفَارًا‌ؕ بِئۡسَ مَثَلُ الۡقَوۡمِ الَّذِيۡنَ كَذَّبُوۡا بِاٰيٰتِ اللّٰهِ‌ؕ وَاللّٰهُ لَا يَهۡدِىۡ الۡقَوۡمَ الظّٰلِمِيۡنَ‏ ﴿Ûµ﴾

جن لوگوں (Ú©Û’ سر) پر تورات لدوائی گئی پھر انہوں Ù†Û’ اس (Ú©Û’ بار تعمیل) Ú©Ùˆ نہ اٹھایا ان Ú©ÛŒ مثال گدھے Ú©ÛŒ سی ہے جن پر بڑی بڑی کتابیں لدی ہوں۔ جو لوگ خدا Ú©ÛŒ آیتوں Ú©ÛŒ تکذیب کرتے ہیں ان Ú©ÛŒ مثال بری ہے۔ اور خدا ظالم لوگوں Ú©Ùˆ ہدایت نہیں دیتا ﴿Ûµ﴾

قُلۡ يٰۤاَيُّهَا الَّذِيۡنَ هَادُوۡۤا اِنۡ زَعَمۡتُمۡ اَنَّكُمۡ اَوۡلِيَآءُ لِلّٰهِ مِنۡ دُوۡنِ النَّاسِ فَتَمَنَّوُا الۡمَوۡتَ اِنۡ كُنۡتُمۡ صٰدِقِيۡنَ‏ ﴿Û¶﴾

کہہ دو کہ اے یہود اگر تم Ú©Ùˆ دعویٰ ہو کہ تم ہی خدا Ú©Û’ دوست ہو اور لوگ نہیں تو اگر تم سچے ہو تو (ذرا) موت Ú©ÛŒ آرزو تو کرو ﴿Û¶﴾

وَلَا يَتَمَنَّوۡنَهٗۤ اَبَدًۢا بِمَا قَدَّمَتۡ اَيۡدِيۡهِمۡ‌ؕ وَاللّٰهُ عَلِيۡمٌۢ بِالظّٰلِمِيۡنَ‏ ﴿Û·﴾

اور یہ ان (اعمال) Ú©Û’ سبب جو کرچکے ہیں ہرگز اس Ú©ÛŒ آرزو نہیں کریں Ú¯Û’Û” اور خدا ظالموں سے خوب واقف ہے ﴿Û·﴾

قُلۡ اِنَّ الۡمَوۡتَ الَّذِىۡ تَفِرُّوۡنَ مِنۡهُ فَاِنَّهٗ مُلٰقِيۡكُمۡ‌ ثُمَّ تُرَدُّوۡنَ اِلٰى عٰلِمِ الۡغَيۡبِ وَالشَّهَادَةِ فَيُنَبِّئُكُمۡ بِمَا كُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ‏ ﴿Û¸﴾

کہہ دو کہ موت جس سے تم گریز کرتے ہو وہ تو تمہارے سامنے Ø¢ کر رہے گی۔ پھر تم پوشیدہ اور ظاہر Ú©Û’ جاننے والے (خدا) Ú©ÛŒ طرف لوٹائے جاؤ Ú¯Û’ پھر جو Ú©Ú†Ú¾ تم کرتے رہے ہو وہ سب تمہیں بتائے گا ﴿Û¸﴾

يٰۤاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا نُوۡدِىَ لِلصَّلٰوةِ مِنۡ يَّوۡمِ الۡجُمُعَةِ فَاسۡعَوۡا اِلٰى ذِكۡرِ اللّٰهِ وَذَرُوۡا الۡبَيۡعَ‌ؕ ذٰلِكُمۡ خَيۡرٌ لَّـكُمۡ اِنۡ كُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ‏ ﴿Û¹﴾

مومنو! جب جمعے Ú©Û’ دن نماز Ú©Û’ لئے اذان دی جائے تو خدا Ú©ÛŒ یاد (یعنی نماز) Ú©Û’ لئے جلدی کرو اور (خریدو) فروخت ترک کردو۔ اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے ﴿Û¹﴾

فَاِذَا قُضِيَتِ الصَّلٰوةُ فَانتَشِرُوۡا فِىۡ الۡاَرۡضِ وَابۡتَغُوۡا مِنۡ فَضۡلِ اللّٰهِ وَاذۡكُرُوۡا اللّٰهَ كَثِيۡرًا لَّعَلَّكُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ‏ ﴿Û±Û°﴾

پھر جب نماز ہوچکے تو اپنی اپنی راہ لو اور خدا کا فضل تلاش کرو اور خدا Ú©Ùˆ بہت بہت یاد کرتے رہو تاکہ نجات پاؤ ﴿Û±Û°﴾

وَاِذَا رَاَوۡا تِجَارَةً اَوۡ لَهۡوَاۨ انفَضُّوۡۤا اِلَيۡهَا وَتَرَكُوۡكَ قَآٮِٕمًا‌ؕ قُلۡ مَا عِنۡدَ اللّٰهِ خَيۡرٌ مِّنَ اللَّهۡوِ وَمِنَ التِّجَارَةِ‌ؕ وَاللّٰهُ خَيۡرُ الرّٰزِقِيۡنَ‏ ﴿Û±Û±﴾

اور جب یہ لوگ سودا بکتا یا تماشا ہوتا دیکھتے ہیں تو ادھر بھاگ جاتے ہیں اور تمہیں (Ú©Ú¾Ú‘Û’ کا) کھڑا Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ جاتے ہیں۔ کہہ دو کہ جو چیز خدا Ú©Û’ ہاں ہے وہ تماشے اور سودے سے کہیں بہتر ہے اور خدا سب سے بہتر رزق دینے والا ہے ﴿Û±Û±﴾

Share Surah Jumuah MP3 with Urdu Translation

Click your desired social media icon below to share Surah Jumuah MP3 with Urdu translation in the soulful voice of Shaikh Abd-ur Rahman As-Sudais & Su'ood As-Shuraim directly on your social media accounts.