انتہا پسندی کے خاتمے اور مذہبی ہم آہنگی کے لئے ایک دوسرے کی خوشیاں بانٹنے کی ضرورت ہے، ایاز میمن موتیوالا

بدھ 25 دسمبر 2024 18:36

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 دسمبر2024ء) آل کراچی تاجر الائنس کے چیئرمین و بانی عام آدمی پارٹی ایاز میمن موتیوالا نے کرسمس اور یوم پیدائش قائد اعظم محمد علی جناح رحہ کے حوالے سے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ملک سے انتہا پسندی کے خاتمے اور مذہبی ہم آہنگی کے لئے ہمیں خوشیاں بانٹنے کی ضرورت ہے، مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کرسمس کے موقعہ پر تمام مسیحی برداری کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ملک کی ترقی کے لئے مسیحی برادری کا اہم کردار ہے۔

انہوں نے کہا کرسمس کے دن پر ہمیں امن، بھائی چارے اور محبت کے پیغام پر غور کرنا چاہیے آئین پاکستان تمام شہریوں کو بنیادی حقوق کی ضمانت دیتا ہے۔انہوں نے کہا قائداعظم نے ایسے پاکستان کا تصور دیا جہاں تمام مذاہب کے لوگ برابری کی بنیاد پر ترقی کر سکیں، قومی یکجہتی اور ترقی کے لیے تمام شہریوں کے حقوق کی پاسداری ضروری ہے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 148 واں یوم پیدائش کے موقعہ پر آل کراچی تاجر الائنس کے چیئرمین ایاز میمن موتیوالا کا کہنا تھا کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے بغیر قیام پاکستان ممکن نہیں تھا ان کی محنتوں سے ہمیں ایک آزاد وطن ملا جہاں ہم آزادی کے ساتھ کاروبار کرتے ہیں اور زندگی بسر کرتے ہیں۔

انہوں نے قائد اعظم کے یوم پیدائش کے دن پر انہیں سلام عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا بابائے قوم کے وژن، ان کی قیادت نے ایک جمہوری اور جامع پاکستان کی بنیاد رکھی۔ پاکستان نے چیلنجز کے باوجود مختلف شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ ایاز میمن موتیوالا نے کہا ہیں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح زندگی قوم کے لیے مشعل راہ ہے بانیان پاکستان کی گراں قدر خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ہمیں قائد کے اصولوں پر قانون و آئین پر عمل درآمد سے اقتصادی استحکام کا خواب پورا کرنا ہے۔
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp
Prize Bonds Results

Prize Bonds

PSX 100 Index Live

PSX 100 Index

Currency Rates in Pakistan

Currency Rates

Gold Prices in Pakistan

Gold Prices

Petrol Prices in Pakistan

Petrol Prices

Cryptocurrency in PKR

Crypto

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ،ایک ہفتے میں94روپے کلو اضافہ

چیئرمین ایف بی آر کی پریس کانفرنس اپنے ہی محکمے کیخلاف چارج شیٹ ہے‘ ٹیکس ایڈوائزرزایسوسی ایشن

کاروباری طبقے کو سماجی انصاف ،مالی شمولیت کے ذریعے معاشرے کے پسماندہ طبقات کی مددکرنا ہوگی،چیئرمین ..

اسٹاک ایکسچینج میں دن بھر مندی کا رجحان؛ انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس کی سطح پر بند

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا

برائیلرگوشت کی قیمت میں 29 روپے کلواضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

وائس چانسلر رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کا اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کا دورہ ..

ایچ پی گلوبل نے کے سی اے ڈیوٹگ کو خرید لیا

ویکس نیٹ پاکستانی خواتین تاجروں کے ہنر کو اجاگر کرنے کی جانب اہم قدم ہے،ترجمان ٹڈاپ

راس الخیمہ چیمبر کے چیئرمین کی پاکستانی قونصلیٹ کے تجارتی مشیر سے ملاقات،دوطرفہ تجارت کے فروغ و سرمایہ ..

برائلرگوشت کی قیمت میں 29 روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

ایس ای سی پی نے کریسنٹ اسٹار انشورنس لمیٹڈ کے گارنٹی کاروبار کو بند کر دیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان ، انڈیکس میں 210 پوائنٹس کی کمی

ایس ای سی پی نے کریسنٹ سٹار انشورنس لمیٹڈ کے گارنٹی کاروبار کو بند کر دیا

اسلام آباد ٹریفک پولیس اور اسلام آبادچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط ..

اسلام آباد ٹریفک پولیس اور آف کامرس کے مابین یادداشت پر دستخط

ٹیکس قانون میں تبدیلی کے حوالہ سے بزنس کمیونٹی کو اعتماد میں لیا جائے ،قائم مقام صدر آئی سی سی آئی ..

پاکستان فرنیچر کونسل آئندہ سال سعودی عرب میں پہلی سنگل کنٹری فرنیچر ایکسپو کی میزبانی کرے گی، میاں کاشف ..

انتہا پسندی کے خاتمے اور مذہبی ہم آہنگی کے لئے ایک دوسرے کی خوشیاں بانٹنے کی ضرورت ہے، ایاز میمن موتیوالا ..

جغرافیائی محل وقوع، ہزار کلو میٹر طویل ساحلی پٹی اور وافر سمندری وسائل کی وجہ سے پاکستان کے لیے بلیو ..

بین الاقوامی تجارتی نمائش آٹو میکنیکا 2025 میں شرکت کے لئے درخواستیں کل تک جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

وزارت تجارت اور جی آئی زیڈ کے زیر اہتمام ویمنز ایمپلائمنٹ پراجیکٹ بارے جائزہ اجلاس کا انعقاد

سعودی عرب میں منعقدہ بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں 27 دسمبر تک جمع کرائی جا سکتی ..

بینکس اوردیگر مالیاتی ادارے عام تعطیل کے بعد (کل ) کھلیں گے