راس الخیمہ چیمبر کے چیئرمین کی پاکستانی قونصلیٹ کے تجارتی مشیر سے ملاقات،دوطرفہ تجارت کے فروغ و سرمایہ کاری کے مواقع بارے تبادلہ خیال کیا

جمعرات 26 دسمبر 2024 16:18

راس الخیمہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2024ء) متحدہ عرب امارات کے راس الخیمہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے چیئرمین محمد مصبح النعیمی نے دبئی میں پاکستانی قونصل خانے کے تجارتی و سرمایہ کاری مشیر علی زیب خان سے ملاقات کی جس دوران دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے اور مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے کے طریقوں بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔

وام کے مطابق چیمبر کے ہیڈکوارٹر میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران چیئرمین محمد مصبح النعیمی نے راس الخیمہ اور پاکستان کے درمیان تعاون کو مضبوط کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے راس الخیمہ چیمبر کے سٹریٹجک اہداف پر روشنی ڈالی جن کا مقصد متحدہ عرب امارات کی مسابقت کو بڑھانا اور سرمایہ کاری کو راغب کرنا ہے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

انہوں نے کاروبار اور سرمایہ کاروں کو فراہم کی جانے والی مراعات اور سہولیات کے ساتھ ساتھ مینوفیکچرنگ، تجارت، سیاحت، تعمیرات، رئیل سٹیٹ، صحت اور خدمات جیسے شعبوں میں دستیاب مواقع پر بھی روشنی ڈالی۔

پاکستان کے تجارتی و سرمایہ کاری مشیر کو چیمبر کے زیر اہتمام اہم نمائشوں اور تقریبات کے بارے بریفنگ دی گئی جن میں پاکستان کی شرکت کے مواقع زیر غور آئے۔گفتگو میں مختلف شعبوں میں تعاون کے امکانات، جدید ٹیکنالوجیز کے استعمال اور قابل تجدید توانائی کے حل کو تلاش کرنے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Browse Latest Health News in Urdu

ملک میں سالانہ 3.3 فیصد بچے چھوٹے قد،54 فیصد خواتین خون کی کمی کا شکار ہورہی ہیں، ڈاکٹر عائزہ یاسین

سعودی عرب میں پہلی مرتبہ تھری ڈی اینڈوسکوپی اوپن ہارٹ سرجری

کراچی، مختلف علاقوں میں ایک ہی دن آتش زدگی کے 4 واقعات

بریسٹ فیڈنگ سے ماں کو بریسٹ کینسر و دیگر مہلک امراض سے بچایا جا سکتا ہے، ڈاکٹرعائشہ افضل

آصف علی کی شاندار کارکردگی سے نیو یارک اسٹرائیکرز فاتح حاصل کرنے میں کامیاب

پاکستان میں روزانہ ایک ہزار افراد فالج کا شکار ہوتے ہیں، ماہرین

جنرل ہسپتال میں امراض گردہ ومثانہ کے علاج کیلئے روائتی طریقہ ختم ، ماڈرن ٹیکنالوجی متعارف

مشرق وسطی میں علاقائی جنگ کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے، عرب لیگ

سائنسدانوں کا ٹائپ ون ذیابیطس کے کامیاب علاج کا دعوی

چوبیس گھنٹوں میں صوبہ بھر میں ڈینگی کے 87 کیسز رپورٹ

پاکستان میں مزید 3 نئے پولیو کے کیسز رپورٹ‘کل تعداد 21 ہوگئی

سائنسدانوں نے منہ کی صفائی کے لیئے مسواک کو سب سے بہترین قراردے دیا

پاکستانی آموں کی مختلف اقسام متحدہ عرب امارات پہنچ گئیں

صرف پانی گرمی کا توڑ اور توانائی بحال کرنا ممکن نہیں موسم گرما میں قدرتی اجزا سے بننے والے مشروبات استعمال ..

امریکی ماہرین کا بڑھاپے کے اثرات ختم کرنے کے حیران کن تجربے کے کامیاب ہونے کا دعوی

دنیا بھر میں موجود سمندروں میں ہر 10 منٹ کے اندر کوڑے کرکٹ کا ایک ٹرک پھینکا جاتا ہے

ایک کلو وزن کم کر کے ایک ملی میٹر بلڈ پریشرکم کیا جاسکتا ہے ،ماہرین امراض قلب

سونے سے دو پہلے گھنٹے کھانے کی عادت ‘پودینے‘ادرک اور سونف کی چائے سے معدے کی تیزابیت سے بچا جاسکتا ہے. ..

شوگرجیسی امراض سے بچنے کیلئے مرد کی ویسٹ 35 انچ اورعورت کی ویسٹ 30 انچ یا اس سے کم ہونی چاہیے، ڈاکٹراحمد ..

ملک بھر میں ہائی بلڈ پریشرکے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا

بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق

درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..

چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق