ٹیکس قانون میں تبدیلی کے حوالہ سے بزنس کمیونٹی کو اعتماد میں لیا جائے ،قائم مقام صدر آئی سی سی آئی عبدالرحمٰن صدیقی

بدھ 25 دسمبر 2024 19:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 دسمبر2024ء) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے قائم مقام صدر عبدالرحمن صدیقی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) پر زور دیا ہے کہ وہ تمام اسٹیک ہولڈرز بالخصوص تاجر برادری کو مجوزہ ٹیکس قوانین (ترمیم) کے حوالے سے بات چیت میں شامل کرے۔ انہوں نے اس خدشے کا اظہار کیا کہ تاجر برادری کو اعتماد میں لے بغیر مجوزہ ترامیم کاروبار کی حوصلہ شکنی اور بد اعتمادی پیدا کر سکتی ہے ۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ موجودہ ٹیکس دہندگان پر اضافی بوجھ ڈالنے کے بجائے ایف بی آر ٹیکس نیٹ سے باہر رہنے والوں کو تعمیل میں لانے پر توجہ دے۔ عبد الرحمن صدیقی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ مجوزہ ترامیم کے سلسلے میں اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بامعنی مشاورت کی جائے تاکہ ٹیکس کا ایسا ماحول پیدا کیا جا سکے جو کاروباری آپریشنز کے لیے زیادہ سازگار ہو۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

انہوں نے کسی بھی قانون سازی میں تبدیلی کو حتمی شکل دینے سے پہلے شفافیت، مکالمے اور اسٹیک ہولڈر کے خدشات کو دور کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کاروباری برادری کے مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے معاشی ترقی کو فروغ دینے والی اصلاحات کی وکالت کرنے کے لیے آئی سی سی آئی کے عزم کا بھی اعادہ کیا ۔نائب صدر ناصر محمود چوہدری نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ٹیکس اصلاحات کی ترجیح ایک منصفانہ اور شفاف نظام کی تشکیل ہونی چاہیے جو کاروبار ی ترقی میں معاون ہو۔
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Browse Latest Health News in Urdu

ملک میں سالانہ 3.3 فیصد بچے چھوٹے قد،54 فیصد خواتین خون کی کمی کا شکار ہورہی ہیں، ڈاکٹر عائزہ یاسین

سعودی عرب میں پہلی مرتبہ تھری ڈی اینڈوسکوپی اوپن ہارٹ سرجری

کراچی، مختلف علاقوں میں ایک ہی دن آتش زدگی کے 4 واقعات

بریسٹ فیڈنگ سے ماں کو بریسٹ کینسر و دیگر مہلک امراض سے بچایا جا سکتا ہے، ڈاکٹرعائشہ افضل

آصف علی کی شاندار کارکردگی سے نیو یارک اسٹرائیکرز فاتح حاصل کرنے میں کامیاب

پاکستان میں روزانہ ایک ہزار افراد فالج کا شکار ہوتے ہیں، ماہرین

جنرل ہسپتال میں امراض گردہ ومثانہ کے علاج کیلئے روائتی طریقہ ختم ، ماڈرن ٹیکنالوجی متعارف

مشرق وسطی میں علاقائی جنگ کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے، عرب لیگ

سائنسدانوں کا ٹائپ ون ذیابیطس کے کامیاب علاج کا دعوی

چوبیس گھنٹوں میں صوبہ بھر میں ڈینگی کے 87 کیسز رپورٹ

پاکستان میں مزید 3 نئے پولیو کے کیسز رپورٹ‘کل تعداد 21 ہوگئی

سائنسدانوں نے منہ کی صفائی کے لیئے مسواک کو سب سے بہترین قراردے دیا

پاکستانی آموں کی مختلف اقسام متحدہ عرب امارات پہنچ گئیں

صرف پانی گرمی کا توڑ اور توانائی بحال کرنا ممکن نہیں موسم گرما میں قدرتی اجزا سے بننے والے مشروبات استعمال ..

امریکی ماہرین کا بڑھاپے کے اثرات ختم کرنے کے حیران کن تجربے کے کامیاب ہونے کا دعوی

دنیا بھر میں موجود سمندروں میں ہر 10 منٹ کے اندر کوڑے کرکٹ کا ایک ٹرک پھینکا جاتا ہے

ایک کلو وزن کم کر کے ایک ملی میٹر بلڈ پریشرکم کیا جاسکتا ہے ،ماہرین امراض قلب

سونے سے دو پہلے گھنٹے کھانے کی عادت ‘پودینے‘ادرک اور سونف کی چائے سے معدے کی تیزابیت سے بچا جاسکتا ہے. ..

شوگرجیسی امراض سے بچنے کیلئے مرد کی ویسٹ 35 انچ اورعورت کی ویسٹ 30 انچ یا اس سے کم ہونی چاہیے، ڈاکٹراحمد ..

ملک بھر میں ہائی بلڈ پریشرکے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا

بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق

درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..

چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق