مندرجات کا رخ کریں

ہیباکوشا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہیباکوشا

ہیروشیما اور ناگاساکی کے ایٹم بم دھماکوں کے زندہ بچ جانے والے متاثرین کو ہیباکوشا (Hibakusha) (جاپانی: 被爆者?) کہا جاتا ہے، جس کے لفظی معنی دھماکے سے متاثرہ افراد کے ہیں۔ یہ اصطلاح ایٹمی بم دھماکوں کے نتیجے میں تابکاری سے متاثرہ افراد کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔

ناگاساکی پر ایٹم بم دھماکہ کی یادگار