مندرجات کا رخ کریں

ٹویوٹا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹویوٹا
 

 

تاسیس 28 اگست 1937[1]،  3 نومبر 1938[1]  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسٹاک مارکیٹ ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج (7203)
لندن اسٹاک ایکسچینج (TYT.L)
نیویارک اسٹاک ایکسچینج (TM)
این ایس ای (7203)  ویکی ڈیٹا پر (P414) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بانی کیشیرو ٹویوڈا   ویکی ڈیٹا پر (P112) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سی ای او آکیو ٹویوڈا   ویکی ڈیٹا پر (P169) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر تویوتا، ایچی [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P159) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈویژن ہینو موٹرز [4]  ویکی ڈیٹا پر (P355) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد ملازمین 359542 (31 مارچ 2020)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1128) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنعت خودمحرکی صنعت   ویکی ڈیٹا پر (P452) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصنوعات موٹر کار   ویکی ڈیٹا پر (P1056) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ٹویوٹا جاپان کی سب سے بڑی گاڑیاں بنانے والی صنعتی کمپنی ہے، جس نے 2007ء میں دنیا کے سب سے بڑی گاڑی ساز ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ اس کا قیام 1937ء میں موٹر گاڑیوں کی تیاری کے موقع پر عمل میں آیا۔ اسے سکیچی ٹویوڈا نے قائم کیا تھا۔ وہ ایک خودکار کرگھے کا موجد تھے۔ ٹویوٹا موٹر کارپوریشن کا مرکزی پلانٹ ٹویوٹا شہر میں واقع ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]