مندرجات کا رخ کریں

صبر (پودا)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایلوا کا سائنسی نام Aloe succotrina ہے
Aloe vera

ایلوا (Aloes)۔ مصبّر اور صبر اس کا نام ہے۔ ایک درخت کا جما ہوا انتہائی کڑوا نچوڑ۔ ایلوائی جنس کا ایک سدا بہار پودا۔ اس کا پھل نہایت کڑوا ہوتا ہے اور مختلف ادواؤں میں استعمال ہوتا ہے۔

پتے سخت دندانے دار اور پھول سرخ یا زرد ہوتے ہیں۔ پودے کی کھال سے ڈوریاں اور جال وغیرہ بنائے جاتے ہیں۔ یہ پودا جنوبی افریقا میں خود رو حالت میں ملتا ہے۔

نگار خانہ

[ترمیم]