مندرجات کا رخ کریں

اہرن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اہرن فلزکاری کا ایک اوزار جو عموما دھات کے ایک بڑے ٹکرے کی ہموار اوپری سطح پر مشتمل ہے۔ جدید اہرن فولاد کو گرم کر کے بنائے جاتے ہیں۔

اہرن

بیرونی روابط

[ترمیم]
  •  ہیو چشولم، مدیر (1911ء)۔ "Anvilدائرۃ المعارف بریطانیکا (11ویں ایڈیشن)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس