الجبرائی عدد
Appearance
ریاضیات میں الجبرائی عدد ایسے مخلوط عدد کو کہتے ہیں جو کسی غیر -صفر، یک متغیر کثیر رقمی جس کے عددی سر صحیح عدد ہوں، کے جڑ (حل) ہوں۔ عدد جیسا کہ جو الجبرائی نہیں کو ماروائی کہتے ہیں اور یہ لامتناہی زیادہ ہیں مختلط عدد میدان میں۔
مثالیں
[ترمیم]- ناطق عدد جو دو صحیح عدد a اور b کے قسیم ہوتے ہیں، جہاں b صفر نہ ہو، اس تعریف کی تسکین کرتے ہیں کیونکہ اس مساوات کے جڑ ہیں۔
- کچھ لاناطق اعداد الجبرائی ہوتے ہیں اور کچھ نہیں۔