کفالت کی ہوس میں بھارتی خاتون کی پے درپے 7 شادیاں،6 شوہروں سے پیسے بٹورنے میں کامیاب

منگل 27 اگست 2024 17:32

کفالت کی ہوس میں بھارتی خاتون کی پے درپے 7 شادیاں،6 شوہروں سے پیسے بٹورنے میں کامیاب
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اگست2024ء) بھارتی ریاست کرناٹکا کی خاتون نے کفالت کی ہوس میں7 بار شادی رچالی اور 6شوہروں سے پیسے بٹورنے میں کامیاب بھی ہو گئی۔بھارتی میڈیا پر ایک ویڈیو کا حوالہ دے کر خاتون کے فراڈ سے متعلق ایک رپورٹ شائع کی گئی ہے جس میں بتایا گیا کہ خاتون نے 7 بار شادیاں کیں اور 6 شوہروں سے کفالت کے طور پر پیسے وصول کر لیے۔

رپورٹ میں خاتون کا نام اور سب شوہروں کے نام بھی خفیہ رکھے گئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ میں خاتون کے فراڈ کے حوالے سے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر شیئر ایک منٹ 26 سیکنڈ کا کلپ کا حوالہ دیا گیا ہے، ٹوئٹ کے کیپشن کے مطابق کرناٹکا سے تعلق رکھنے والی نامعلوم خاتون نے 7 بار شادیاں کیں اور اپنے 6 شوہروں سے کفالت کی رقم حاصل لی، خاتون ساتویں شوہر کے خلاف بھی کفالت کا کیس لڑ رہی ہے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

ویڈیو میں کیے گئے انکشاف کے مطابق بھارتی خاتون اپنے ہر شوہر کے ساتھ6 ماہ سے ایک سال تک رہی جس کے بعد خاتون نے 6 شوہروں کے خلاف مقدمہ دائر کرکے ان سے کفالت حاصل کی۔حالیہ کیس کی سماعت کے دوران وکیل نے عدالت کو بتایاکہ خاتون کے اس سے قبل تمام شوہروں کے خلاف کیسز کو نمٹادیا گیا ہے، خاتون کا یہ کیس ساتویں شوہر کے خلاف ہے۔ جس پر عدالت میں موجود جج نے ریمارکس میں کہا کہ آپ قانون کے ساتھ کھیل رہی ہیں بعد ازاں فریقین کے دلائل سننے کے بعد جج نے خاتون کے تمام شوہروں کی تفصیلات طلب کرلیں۔
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

متعلقہ عنوان :

سماعتبھارتکھیلٹوئٹرشادیعدالت

Browse Latest Weird News in Urdu

بھارت میں انسانی شکل کی بکری کے بچے کی پیدائش

پاکستانی تاجر نے چینی کمپنی کو معدنیات کی بجائے کروڑوں کی مٹی پتھر بجری بیچ ڈالی

پاکستان میں دھنیے کی کاشت کارقبہ 5867ہیکٹر تک پہنچ گیا

کینٹکی میں 21 فٹ اور7 انچز لمبی تھمب ٹیک لگا کردنیا کی سب سے بڑی پن کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

امارات میں ایک شخص کو ’گدھا‘ کہنے پر 2 افراد پر جرمانہ عائد

کفالت کی ہوس میں بھارتی خاتون کی پے درپے 7 شادیاں،6 شوہروں سے پیسے بٹورنے میں کامیاب

بھارتی لوک سبھا میں پاکستانی آموں کا چرچا

سعودی عرب ، ٹریفک حادثات سے اموات میں 54 فیصد کمی

موت کے خواہشمند مریضوں کیلئے ڈیتھ پوڈ تیار

چینی سائنس دانوں نے روبوٹ میں انسانی خلیوں سے بنا زندہ دماغ لگا دیا

دبئی میں تیرتے ولاز تیار‘ فروخت و کرایہ پر دستیاب ہوں گے

مصنوعی دانت لگا کر قربانی کے جانور بیچنے والے میاں بیوی گرفتار

چین، سیلاب کے باعث کوئلے کی کان میں پھنسے 3 افراد ہلاک

بادلوں کے درمیان پراسرار سوراخ نے لوگوں کو خوفزدہ کر دیا،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

انڈونیشیا ، شادی کے 2 ہفتے بعد دلہن لڑکا نکلی

دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ

ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا

ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد

امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے

آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا

جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی

ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار

کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم

وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف