موت کے خواہشمند مریضوں کیلئے ڈیتھ پوڈ تیار

ڈیتھ پوڈ کو پہلی مرتبہ سوئٹزر لینڈ میں آئندہ چند ہفتوں میں استعمال کیا جائے گا

ہفتہ 6 جولائی 2024 14:59

موت کے خواہشمند مریضوں کیلئے ڈیتھ پوڈ تیار
برن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جولائی2024ء) سوئٹزر لینڈ میں مریضوں کو تکلیف سے نجات دلانے کیلیے ان کی خواہش پر زندگی کا خاتمہ کرنے کیلیے ایک کیپسول تیار کیا گیا ہے اور اسے پہلی مرتبہ سوئٹزر لینڈ میں آئندہ چند ہفتوں میں استعمال کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس ڈیتھ پوڈ کو ٹیسلا، دی سارکو کا نام دیا گیا ہے جو کہ پتھر کے تابوت سارکوفیگس کا مختصر نام ہے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

تابوت جیسا یہ ڈیتھ پوڈ ایسے مریضوں کو جو بہت تکلیف میں ہوں اور موت کی خواہش کریں انھیں موقع فراہم کریگا کہ وہ ایک بٹن دبائیں جس کے بعد وہ سیکنڈز میں مرجائیں گے۔اسکی وجہ یہ ہے کہ چیمبر میں نائٹروجن مکمل طور پر بھر کر مریض کو آکسیجن سے محروم کردے گا اور مریض موت سے قبل بے ہوش ہو جائے گا۔ یہ متنازع کیپسول موت کی وکالت کرنے والے آسٹریلین محقق ڈاکٹر فلپ نٹشیک جنھیں ڈاکٹر ڈیتھ بھی کہا جاتا ہے، کی ایجاد ہے۔ انکا دعوی ہے کہ انکی یہ ایجاد استعمال کرنے والوں کو فوری اور بنا تکلیف کے موت دے گی۔
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

متعلقہ عنوان :

ڈاکٹر

Browse Latest Weird News in Urdu

ازبکستان‘منگیتر کو خوش کرنے کیلئے پنجرے میں جانیوالا شخص شیر وں کی خوراک بن گیا

بندرکی پتنگ اڑانے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

موٹر سائیکل کے برابر جسامت والی مچھلی 36 کروڑ 25 لاکھ روپے میں نیلام

بھارت میں انسانی شکل کی بکری کے بچے کی پیدائش

پاکستانی تاجر نے چینی کمپنی کو معدنیات کی بجائے کروڑوں کی مٹی پتھر بجری بیچ ڈالی

پاکستان میں دھنیے کی کاشت کارقبہ 5867ہیکٹر تک پہنچ گیا

کینٹکی میں 21 فٹ اور7 انچز لمبی تھمب ٹیک لگا کردنیا کی سب سے بڑی پن کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

امارات میں ایک شخص کو ’گدھا‘ کہنے پر 2 افراد پر جرمانہ عائد

کفالت کی ہوس میں بھارتی خاتون کی پے درپے 7 شادیاں،6 شوہروں سے پیسے بٹورنے میں کامیاب

بھارتی لوک سبھا میں پاکستانی آموں کا چرچا

سعودی عرب ، ٹریفک حادثات سے اموات میں 54 فیصد کمی

موت کے خواہشمند مریضوں کیلئے ڈیتھ پوڈ تیار

چینی سائنس دانوں نے روبوٹ میں انسانی خلیوں سے بنا زندہ دماغ لگا دیا

دبئی میں تیرتے ولاز تیار‘ فروخت و کرایہ پر دستیاب ہوں گے

مصنوعی دانت لگا کر قربانی کے جانور بیچنے والے میاں بیوی گرفتار

چین، سیلاب کے باعث کوئلے کی کان میں پھنسے 3 افراد ہلاک

بادلوں کے درمیان پراسرار سوراخ نے لوگوں کو خوفزدہ کر دیا،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

انڈونیشیا ، شادی کے 2 ہفتے بعد دلہن لڑکا نکلی

دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ

ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا

ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد

امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے

آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا

جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی