جان ابراہم کی نئی فلم ’راکی ہینڈسم’کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

ہفتہ 5 مارچ 2016 11:34

جان ابراہم کی نئی فلم ’راکی ہینڈسم’کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مارچ۔2016Ø¡) بالی ووڈ اداکار جان ابراہم Ú©ÛŒ ایکشن اور تھرلر سے بھرپور بالی ووڈ فلم’راکی ہینڈسم‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

نشی کانت کمت کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی جنوبی کورین فلم دی مین فرام نو وہیئر سے ماخوذ ہے جو ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو ڈرگ مافیا سے جنگ کیلئے اکیلا نکل پڑتا ہے۔فلم میں جان ابراہم اور شروتی ہاسن مرکزی کردار نبھاتے دکھائی دینگے جبکہ دیگر اداکاروں میں نشی کانت کمت،شرد کیلکر،نتھالیا کور اور دیا چلواد شامل ہیں۔جان ابراہم اور سونیر کھیتراپال کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم 25مارچ کو سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

وقت اشاعت : 05/03/2016 - 11:34:55
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Rlated Stars :

جان ابراہم

John Abraham

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

کراچیپولیس