Waheed Murad

Waheed Murad is famous Lollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Waheed Murad. You can read latest Waheed Murad news, articles and photos on this section. Also read about Waheed Murad scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Waheed Murad.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

وحید مراد

Waheed Murad پاکستان کی فلمی صنعت میں 60اور 70کی دیہائی کو بجا طور پر وحید مراد کا زمانہ قرار دیا جا سکتا ہے اگرچہ اس دور میں سنتوش ، درپن، سدھیر، اعجاز، حبیب اور بعد میں محمد علی اور ندیم نے ہی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے لیکن ان میں سے کوئی اداکار بھی وہ داستانی حیثیت اختیار نہ کر سکا جو وحید مراد کو حاصل ہوئی۔وحید مراد کی ذاتی زندگی ایک مکمل اور کامیاب المیے کے تمام عناصر خود میں سموئے ہوئے ہیں۔ وحید مراد مراد سونے کا چمچہ منہ میں لے کر پیدا ہوئے تھے اور اپنے والد کی بدولت بیس برس کی عمر میں ہی فلموں کی تقسیم کار بن چکے تھے۔ 23برس کی عمر میں وہ کاکلیٹ ہیرو کی شہرت کا مزہ چکھ چکے تھے ۔وحید مراد نے اپنے مداحوں کی جتنی بڑھی کھیپ چھوڑی وہ کسی اور ہیرو کو نصیب نہیں ہوئی۔ وحید مراد کے والد نصار مراد کراچی میں کامیاب ڈسٹری بیوٹر تھے1962ء میں وحید مراد نے کراچی یونیورسٹی سے ایم ۔اے انگلش کیااور اس کے بعد اپنے والد کے کاروبار میں پوری طرح سے شریک ہوتے ہوئے اپنی پہلی فلم اولاد کا آغاز کیاجس کے ڈائریکٹر ایس ایم یوسف تھے اور اداکاروں میں نیّر سلطانہ اور درپن شامل تھے ۔

Waheed Murad News

چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کو مداحوں سے بچھڑے 38 برس بیت گئے

چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی 38ویں برسی 23نومبر کومنائی جائیگی

فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی 37ویں برسی منائی گئی

پاکستانی فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی 37ویں برسی پرسوں منائی جائیگی

چاکلیٹی ہیرو حیدر مراد کی 36 ویں برسی کل منائی جائے گی

اداکار وحید مراد کی دیوانگی کی حد تک مداح تھی ، ثمینہ احمد

چاکلیٹی ہیرووحید مراد کی سالگرہ‘ گوگل ڈوڈل کا خراج تحسین

ستارہ امتیاز اور لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ حاصل کرنے والے پاکستان فلم انڈسٹری کے چاکلیٹ ہیرو وحید مراد کی 81ویں سالگرہ کل منائی جائے گی

وحید مراد کی 35 ویں برسی جمعہ کو منائی گئی

Browse More News

Waheed Murad Articles

Browse More Articles