معروف ماڈل آمنہ حق اور عمار بلال کی راہیں جدا ہونے کا امکان

جمعہ 28 اگست 2015 16:58

معروف ماڈل آمنہ حق اور عمار بلال کی راہیں جدا ہونے کا امکان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) معروف ماڈل واداکارہ آمنہ حق کے اپنے شوہر عمار بلال سے تعلقات کشیدہ ہوگئے اور راستے جدا ہوگئے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

دونوں کے درمیان ایک عرصہ سے تعلقات کشیدہ تھے کہ عمار بلال اپنے کاروبار اپنے کاروبار کی ناکامی کی وجہ آمنہ حق کو ٹھراتے کیونکہ آمنہ نے شادی کے بعد عمار بلال کے فیشن ڈیزائننگ کے کاروبار کو خود دیکھنا شروع کر دیا تھا۔ دونوں کے درمیان ان دنوں اختلافات شدید نوعیت کے ہوگئے ہیں اور دونوں کے درمیان طلاق بھی ہوسکتی ہے۔

وقت اشاعت : 28/08/2015 - 16:58:18
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Rlated Stars :

آمنہ حق

Aaminah Haq

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :