آخر کار تمام دعائیں پوری ہوئیں، نیلم منیر نے شادی کی تصاویر شیئر کر دیں

پیر 6 جنوری 2025 23:04

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جنوری2025ء)اداکارہ نیلم منیر نے اپنی شادی کی خوبصورت تصویریں شیئر کر دی ہیں۔تصاویر میں نیلم منیر کو اپنے دولہا کے ساتھ پاکستانی روایتی انداز میں عروسی لباس پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ اداکارہ کے ہمسفر نے بھی کریم رنگ کی شیروانی زیبِ تن کی ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

فوٹو سیشن میں یہ جوڑی نہایت خوش اور حسین نظر آ رہی ہے جبکہ اس پوسٹ کے کمنٹ باکس میں صارفین اس نئے نویلے جوڑے کے مستقبل کے لیے دعاں اور نیک تمناں کا اظہار کر رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 06/01/2025 - 23:04:46
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

شادی