جان ابراہم، عمران ہاشمی اور سنیل شیٹی کی فلم ’ممبئی ساگا‘ بھارت میں ریلیز ،پہلے دن ڈھائی کروڑ روپے کا بزنس

ہفتہ 20 مارچ 2021 11:32

جان ابراہم، عمران ہاشمی اور سنیل شیٹی کی فلم ’ممبئی ساگا‘ بھارت میں ریلیز ،پہلے دن ڈھائی کروڑ روپے کا بزنس
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2021ء) بالی ووڈ اداکار جان ابراہم، عمران ہاشمی اور سنیل شیٹی کی فلم ’ممبئی ساگا‘ بھارت میں ریلیز کردی گئی۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ فلم پہلے دن ڈھائی کروڑ روپے کا بزنس کرسکی جو کہ توقعات سے کافی کم ہے۔ امکان ہے ہفتے اور اتوار کو فلم کچھ اچھا بزنس کرنے میں کامیاب ہوجائے گی۔سنجے گپتا کی فلم ممبئی ساگا میں بھارت کے تجارتی شہر بومبے سے ممبئی بننے تک کے سفر کو اجاگر کیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 20/03/2021 - 11:32:21
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Rlated Stars :

عمران ہاشمی

Emran Hashmi

جان ابراہم

John Abraham

سنیل سیٹھی

Sunil Shetty

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

بھارتممبئیفلم