صرحا اصغر کی مداحوں کو غیر ضروری گھروں سے باہر نہ جانے کی اپیل

پیر 31 اگست 2020 13:42

صرحا اصغر کی مداحوں کو غیر ضروری گھروں سے باہر نہ جانے کی اپیل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 اگست2020ء) اداکارہ صرحا اصغر نے مداحوں کو غیر ضروری گھروں سے باہر نہ جانے کی اپیل کر دی۔ انہوں نے کہا کہ لاک ڈائون ختم ہوا ہے کورونا ابھی ختم نہٰن ہوا اس لیے حتیاط برتیں اور غیر ضروری گھروں سے باہر نہ نکیں۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

صرحا اصغر ڈرامہ سیریل’’پیار لے صدقے‘‘ میں دکھائی دی تھیں جس میں ان کے کام کو شائقین کی جانب سے سراہا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 31/08/2020 - 13:42:15
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

کرونا وائرس