Kader Khan

Kader Khan is famous Bollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Kader Khan. You can read latest Kader Khan news, articles and photos on this section. Also read about Kader Khan scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Kader Khan.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

قادر خان

Kader Khan 1973ء میں بالی وڈ فلم ”داغ“ سے فلمی کیرئیر کا آغاز کرنے والے کامیاب اداکار قادر خان اب تک 300 سے زائد بالی وڈ فلموں میں اداکار کی جوہر دکھا چکے ہیں۔ قادر خان کے منفر انداز اور ان کی کامیڈی اداکاری کی وجہ سے ان کو بے پناہ پسند کیا جاتا ہے۔ قادر خان کی مشہور فلموں میں ”ویلکم بیک، ہیرا پھیرا، تیور، کِل دِل، دیوانہ میں دیوانہ، ڈیڈ، اتفاق، تیرا جادو چل گیا، دھڑکن، کنوارا اور جوڑو کا غلام“ وغیرہ شامل ہیں۔

Kader Khan News

قادر خان چلنے پھرنے سے قاصر،

قادر خان علاج کیلئے بابارام دیو کے پاس پہنچ گئے

اداکارہ مروا حسین کی پہلی بالی ووڈ فلم ”صنم تیری قسم “ 2016 ء میں ریلیز ہو گی

اپنی بہترین پرفارمنس سے رینا رائے کو ٹریبوٹ پیش کرنا چاہتی ہوں، مروہ حسین

سینیئر اداکار قادرخان کی11برس بعد سنیما سکرین پر واپسی

قادر خان کی فلموں میں واپسی، امیتابھ بچن نے اعلان کر دیا

ارجن اور سوناکشی کے ”تیور“ کی دھوم مچ گئی

میں دلیپ کمار سے کوسوں پیچھے ہوں‘ امیتابھ بچن، اداکاری کے شعبے میں ‘میں نے کبھی یہ نہیں سوچا میں ان سے اچھا ہوں

ممتاز بھارتی اداکار قادر خان کے اہلخانہ واپس بھارت چلے گئے ہیں، والد بھی پاکستان آنا چاہتے تھے مگر طبعیت نے اجازت نہیں دی‘والد نے پاکستان میں اپنے تمام چاہنے والوں کو بہت پیار اور محبتوں بھرا سلام بھیجا ہے‘ قادر خان کے بیٹے عبدالقدوس کی میڈیا سے بات چیت

Browse More News

Kader Khan Articles

Browse More Articles