یاسر حسین کا لیجنڈری اداکار ندیم بیگ کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار

جمعہ 1 مئی 2020 12:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2020ء) اداکار یاسر حسین نے لیجنڈری اداکار ندیم بیگ کے لیے نیک تمنائوں کے ساتھ خراج تحسین پیش کر دیا۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

انہوں نے ندیم بیگ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ضروری نہیں کہ صرف ان کی تصویر لگائی جائیں جو چلے گئے ہیں،جو زندہ ہیں اور اللہ پاک انہیں لمبی عمر دیں ہمارے لیجنڈ اصلی سپپر سٹار ہیں انہیں بھی یاد کیا جا سکتا ہے جنہوںنے 200سے زائد کامیاب فلمیں دیں اور ماشااللہ اب تک کام کر رہے ہیں اور سلامت رہیں۔

وقت اشاعت : 01/05/2020 - 12:45:54
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Rlated Stars :

ندیم بیگ

Nadeem Baig

یاسر حسین

Yasir Hussain

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :