فلم’’مانی کارنیکا‘‘دیکھنے کے بعد ناقدین کے منہ بندھ ہو جائیں گے،کنگنا رناوت

جمعرات 27 دسمبر 2018 13:05

فلم’’مانی کارنیکا‘‘دیکھنے کے بعد ناقدین کے منہ بندھ ہو جائیں گے،کنگنا رناوت
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 دسمبر2018ء) بالی وڈاداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ فلم’’مانی کارنیکا‘‘دیکھنے کے بعد ناقدین کے منہ بند ہو جائیں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ وہ لوگ جو ان پر اور ان کی اداکاری پر نکتہ چینی کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

فلم’’مانی کارنیکا:دی قوئیں آف جھانسی کی رانی‘‘دیکھنے کے بعد ان ناقدین کو اپنے منہ بندھ کر نے پڑ جائیںگے اور وہ لوگ جو ان کی تعریف کر تے ہیں۔فلم’’مانی کارنیکا‘‘دیکھنے کے بعد ان کے منہ بندھ نہیں رہیں گے۔واضح رہے اداکارہ نے فلم’’مانی کارنیکا‘‘کے ساتھ ہدایتکاری کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے جبکہ فلم آئندہ سال25جنوری کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 27/12/2018 - 13:05:02
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

بھارتدنیافلم