Shahida Mini

Shahida Mini is famous Lollywood / Music Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Shahida Mini. You can read latest Shahida Mini news, articles and photos on this section. Also read about Shahida Mini scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Shahida Mini.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

شاہدہ منی

Shahida Mini حکومت پاکستان کی جانب سے اداکارہ و گلوکارہ شاہدہ منی کو پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے نوازہ گیا ۔شاہدہ منی کو شوبز میں 20سال کا عرصہ گزر چکا ہے اس دوران انہوں نے فلم انڈسٹری اور پاکستان میوزک میں نہ صرف نام بنایا بلکہ بیرون ملک بھی ان کے فن کو مانا گیا۔ اداکارہ و گلوکارہ شاہدہ منی نے ٹی وی سے 10سال کی عمر میں سے اسٹول پر کھڑے ہو کر پہلا گانا گایااس دوران ان کو بڑے استادوں سے ساتھ بھی کانے کے موقعے ملے۔جو ان کے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں۔ریڈیو پاکستان لاہور میں سب سے پہلے جشن آزادی پر ”جیوے جیوے پاکستان“ گایا۔جیسے جیسے بڑی ہوتی گئیں آرٹ کونسل اور ریڈیو آڈیٹوریم میں گائیکی کرتی رہیں۔اس کے بعد فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تو سرور بھٹی نے سب سے پہلے فلم میں کام کرنے کی آفر کی۔ شاہدہ منی نے فلم انڈسٹری میں بھی نام کمایا۔

Shahida Mini News

والدین کی دعائیں لینے والے کبھی بھی ناکام نہیں ہوتے ‘ شاہدہ منی

اومیکرون کی لہر کو بھی سنجیدگی سے لیا جائے ‘ شاہدہ منی

علی عظمت اس قابل ہی نہیں جسے کچھ کہا جائے ‘ شاہدہ منی

انڈسٹری کو تقویت دینے کیلئے ترکی سمیت دیگر ممالک کے ساتھ جوائنٹ ونچر کرنا چاہیے ‘شاہدہ منی

شاہدہ منی کی عید الفطر کیلئے نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت

گائیکی کی دنیا میں ملکہ ترنم نور جہاں سے بہت متاثر ، اپنا روحانی استاد مانتی ہوں‘شاہدہ منی

پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سب سے زیادہ جانی و مالی قربانیاں دی ہیں‘ شاہدہ منی

فلسفہ کربلا برداشت،رواداری اور تحمل جیسے آفاقی اصولوں کو اپنانے اور باطل کیخلاف کھڑے ہونے کا پیغام ہے‘شوبز شخصیات

آزادی کی نعمت کو دیکھا جائے تو ہمارے لئے ہر دن ہی جشن آزادی کا دن ہے ‘ شاہدہ منی

Browse More News

Shahida Mini Articles

Browse More Articles