Sania Saeed

Sania Saeed is famous Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Sania Saeed. You can read latest Sania Saeed news, articles and photos on this section. Also read about Sania Saeed scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Sania Saeed.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

ثانیہ سعید

Sania Saeed ثانیہ سعید 28اگست 1972 میں کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے شو بز کیرئیر کا آغاز 1989ء میں ”آدھی دنیا“ سے کیا۔ اور وہ کراچی مرکز کی جانب سے نیٹ ورک ٹیلی ویژن مارکیٹنگ کی سب سے پہلی اناؤنسر تھیں۔اس کے بعد انہوں نے ڈرامہ سیریل” آہٹ“ میں کامیاب اداکاری کر کے اپنے چاہنے والوں سے خوب داد وصول کی اور 1991ء میں انہوں نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کیا۔ثانیہ کے مشہور ٹی وی سیریلز میں ”تپش، آہٹ، ستارہ اور مہرالنساء، زیب النساء، اور زندگی بدلتی ہے، کہانیاں، شاید کے بہار آئے، تھوڑی سی محبت اور وعدہ“ وغیرہ شامل ہیں۔

Sania Saeed News

نادیہ جمیل، ثانیہ سعید نے 25 سال پرانی یادیں تازہ کیں

ڈرامہ بنانے والوں نے ناظرین کوبے وقوف سمجھ لیا ہے‘ثانیہ سعید

ڈرامہ’’میرا مان رکھنا‘‘ کل نشر کیا جائے گا

پاکستانی مشہوردو تھیٹر ڈرامے اب بھارتی اسٹریمنگ پلیٹ فارم ’’زی فائیو‘‘ پردکھائیں جائیں گے

ْمعاشرے سے عدم برداشت کو ختم کرنے کیلئے دوسروں کی بجائے اپنی تربیت کرنا ہو گی‘ ثانیہ سعید

فلم ’’کملی‘‘ کی پہلی تصویر جاری

نئے آنے والے تمام اداکار اچھا کام کر رہے ہیں‘ اداکارہ ثانیہ سعید

نئے آنے والے تمام اداکار اچھا کام کر رہے ہیں‘ اداکارہ ثانیہ سعید

پاکستانی فلموں کی کامیابی نے نئی راہیں کھول دیں،

Browse More News