Dharmendra

Dharmendra is famous Bollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Dharmendra. You can read latest Dharmendra news, articles and photos on this section. Also read about Dharmendra scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Dharmendra.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

دھرمیندر

 Dharmendra دھرمیندر بالی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار ہیں۔ جو کہ 8دسمبر 1935ء میں پیدا ہوئے۔ درمندر نے مشہور اداکارہ ہما مالنی سے شادی کی، سنی دیول، بوبی دیول، درمندر اور ہما مالنی کے بیٹے ہیں۔ فلمی کیریئر کے دوران درمندر نے بے شمار ایواڈز حاصل کیے اور ان گنت فلموں میں بطور ہیرو اداکاری کی۔ ان کی فلموں میں ”دل بھی تیرا ہم بھی تیرے، شولہ اور شبنم، بوائے فرینڈ، صورت اور سیرت، بیگانہ، پوجا کے پھول، میرا قصور کیا ہے، گنگا کی لہریں، چاند اور سورج، محبت زندگی ہے، مامتا، دل نے پھر یاد کیا، دیور، بہاریں پھر بھی آئیں گی، آئے دن بہار کے“ وغیرہ شامل ہیں۔

Dharmendra News

دھرمیندر 4 روز اسپتال میں داخل رہنے کے بعد ڈسچارج

والد دھرمیندر فلموں میں لڑکیوں کے کام پر راضی نہ تھے، ایشا دیول

’دلیپ کمار میری جان تھے‘، دھرمیندر لیجنڈ اداکار کو یاد کرکے جذباتی ہوگئے

دھرمیندر سے دوستی کے سبب والد تشویش میں مبتلا رہتے تھے، ہیما مالنی

دھرمیندر کی بھارتی بائولر کے مرحوم والد کیلئے دعاء

شادی کے بعد دھرمیندر کیساتھ زیادہ وقت نہ گزارسکی، ہیما مالنی

دھرمیندر نے ہیمامالنی کا مذاق اڑانے پر معافی مانگ لی

دیولز سٹار نہیں اداکار ہیں،دھر مندرا

دھرمیندر اور بوبی دیول کی فلم ’’یملا پگلا دیوانہ پھر سے‘‘ کی تشہیر کے لئے سلمان خان کے شو ’’دس کا دم‘‘ میں شرکت

Browse More News