دھرمیندر کی بھارتی بائولر کے مرحوم والد کیلئے دعاء

سراج بھارت کا بیٹا ہے جس پر ہمیں ناز ہے، دل پر والد کی موت کا صدمہ لئے تم وطن کی آن کیلئے میچ کھیلتے رہے ،انہونی جیت وطن کے نام پر درج کر کے لوٹے، بھارتی لیجنڈ اداکار

ہفتہ 23 جنوری 2021 12:11

دھرمیندر کی بھارتی بائولر کے مرحوم والد کیلئے دعاء
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2021ء) بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد سراج آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد بھارت پہنچتے ہی اپنے والد کی قبر پر حاضری دینے چلے گئے جسے دیکھ کر بالی ووڈ اداکار دھرمیندر جذباتی ہوگئے اور نوجوان فاسٹ بائولر کے مرحوم والد کے لئے دعا کی کہ انہیں جنت نصیب ہو۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

اداکار دھرمیندر نے ٹوئٹ میں لکھا کہ سراج بھارت کا بیٹا ہے جس پر ہمیں ناز ہے، دل پر والد کی موت کا صدمہ لئے تم وطن کی آن کیلئے میچ کھیلتے رہے اور ایک انہونی جیت وطن کے نام پر درج کر کے لوٹے۔

وقت اشاعت : 23/01/2021 - 12:11:39
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Rlated Stars :

دھرمیندر

Dharmendra

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

بھارتکرکٹ