Mulazmat - Joke No. 991

ملازمت - لطیفہ نمبر 991

روٴف: مجھے ایک ایسی جگہ ملازمت مل گئی ہے جہاں آثار قدیمہ کی بڑی حفاظت کی جاتی ہے۔ ریحان: وہ کون سی جگہ ہے؟ روٴف: مجھے بیوٹی کلینک میں کام مل گیا ہے۔

Urdu Jokes