Aik Function - Joke No. 1214

ایک فنکشن - لطیفہ نمبر 1214

ایک فنکشن میں ایک گلوکارہ گا رہی تھی۔ ”کس نام سے پکاروں کیا نام ہے تمہارا۔“ سامعین میں سے کسی نے آواز دی۔ ”اللہ دتہ ۔“

Urdu Jokes