Mian Biwi - Joke No. 715

میاں بیوی - لطیفہ نمبر 715

میاں بیوی خریداری کر کے گھر واپس آ رہے تھے‘ میاں دل میں حساب لگا رہا تھا کہ کل کتنا خرچہ ہوا ہے؟ اسی لمحے بیوی نے آسمان پر چودھویں رات کے چاند کو دیکھ کر شوہر سے کہا۔ ”ڈارلنگ! دیکھیں‘ چاند کتنا خوبصورت ہے…“ شوہر نے جل کر کہا۔ ”بیگم! بس کرو اسے اگلی تنخواہ پر خرید لینا۔

Urdu Jokes