Aik Shakhs - Joke No. 573

ایک شخص - لطیفہ نمبر 573

ایک شخص کو محلے کے لڑکے بہت تنگ کرتے تھے اور اسے مختلف ناموں سے پکارتے تھے ایک دن وہ صاحب اپنے دوست کے ساتھ جا رہے تھے کہ ایک لڑکے نے آواز لگائی:”یہ تو پاگل ہے“۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

یہ سن کر اس نے اپنے دوست سے کہا:”بھائی صاحب! یہ لڑکے آپ کو پاگل کہہ رہے ہیں“۔ دوست نے کہا:”جی نہیں‘ یہ آپ کو کہہ رہے ہیں“۔ اس شخص نے کہا:”ہرگز نہیں‘ یہ آپ ہی کو کہہ رہے ہیں مجھے تو یہ چھوہارہ کہتے ہیں“۔

Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Urdu Jokes

بلیک بورڈ

Blackboard

استاد شاگرد سے

Ustaad Shagird Se

عاطف اپنے عزیز سے

Atif Apne Aziz Se

ہا ہا۔۔۔ ہو۔۔۔ہو۔۔ہو!

Ha.. Ha... Ho.. Ho

نمائش

Numaish

مشہور وکیل

Mashhoor Wakeel

کوئی فائدہ نہیں

Koi Faida Nahi

کرنل صاحب

Karnal Sahib

عجیب بات ہے

Ajeeb Baat Hai

مالی بچے سے

Maali Bachy Se

پرائز لسٹ

Prize List

استاد

Ustaad