Ustaad Shagird Se - Joke No. 589

استاد شاگرد سے - لطیفہ نمبر 589

استاد (لطیف سے) :”تم نے جغرافیہ کا سوال یاد کیوں نہیں کیا؟“۔ لطیف:”جناب! کل ایک سیاستدان کہہ رہا تھا کہ عنقریب ہم دنیا کا نقشہ بدل دیں گے“۔

Urdu Jokes