Badshah - Joke No. 646

بادشاہ - لطیفہ نمبر 646

بادشاہ نے اپنے مسخرے ملازم سے کہا ”رات میں نے خواب میں دیکھا کہ تم گندے پانی میں ہو اور میں شہد میں نہا رہا ہوں“۔ مسخرے نے فورا! جواب دیا:”حضور! میں نے بھی خواب میں دیکھا کہ آپ مجھے اور میں آپ کو چاٹ رہا ہوں“۔

Urdu Jokes